میں جان گیا ھوں ماں
تم کہیں نھیں گئیں
ہمیں اپنی ماؤں سے پیار و محبت سے پیش آنا چاہئے اور ۔ جن کی مائیں اس دنیا فانی سے جا چکی ہیں انہیں چاہئے کہ ان کےلیے ایصال ثواب کریں۔ ماں کی شان میں کچھ بیان کرنا لفظوں میں آسان نہیں ہے۔ لہذا تمام احباب کو یہی صلح دوں گا کہ اپنی ماؤں کو خوش رکھیں۔ میرا خیال...