نتائج تلاش

  1. نیلم

    دوستی

    آپ سے نہیں کھیلی جاتی ہوں گی ہم نےتوکھیلی:D
  2. نیلم

    دوستی

    سسٹم کی بات کیوں کریں گےآپ ،،،موقعےمحل کےمطابق بات کریں:D
  3. نیلم

    دوستی

    لوہےکی:D
  4. نیلم

    دوستی

    باجیوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہوئی ہیں:D
  5. نیلم

    دوستی

    آپ نےایک بات پہ دھیان نہیں دیاشائد کہ وہ ایک سپاہی تھااور اُس کوروکنےکی وجہ اُس کی اپنی زندگی کوخطرہ تھا ناکہ اُس وقت وطن کواُس کی ضرورت:) کمانڈر اور سپاہی کا مکالمہ پڑھیں
  6. نیلم

    دوستی

    یہ ہی تومیں نےبھی کہا نا ک. جوبھی ہےجیسےبھی ہے،،ہر حال میں اپنی کمنٹمنٹس نبھانی چایئے،،،چائےکسی کے ساتھ بھی ہو،،،وطن کےساتھ یادوست کے ساتھ:)
  7. نیلم

    دوستی

    اچھاہوا نا جو مر گئے دونوں ،،،اگر ایک مرتاتوکل اُس جیسادوست اُسے بھی ماردیتا جیسا کروگےویسابھروگے
  8. نیلم

    دوستی

    جو بھی ہےجیسےبھی ہے،،،انسان کو اپنی کمنٹمنٹس نبھانی چایئےہر حال میں،،،،اگر آپ ایسانہیں کرتےتوآپ دھوکےباز ہو،،،
  9. نیلم

    دوستی

    بہت شکریہ
  10. نیلم

    سیب حرام ہے

    عورتوں کےمقابلےمیں مردوں کی تعداد بہت زیادہ ہےجو ہارڈ اٹیک سے مرتےہیں اس کی ایک بڑی وجہ سگریٹ بھی ہیں،
  11. نیلم

    دوستی

    :laugh:
  12. نیلم

    دوستی

    یس:)
  13. نیلم

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  14. نیلم

    دوستی

    دوستی ﺳﭙﺎﮨﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﭨﺎ، ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮬﻨﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ۔ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ؛ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ۔ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﯽ...
  15. نیلم

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا اِن نَّسِيْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ...
  16. نیلم

    انمول باتیں

    انتظار کرنے والوں کو اتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے... اور هم انتظار کو صبر کا نام دیتے ہیں... اور پهر آخری لفظ ہمارا ہوتا ہے کہ قسمت میں نہیں لکها تها ڈاکٹر عبدالقدیر خان
  17. نیلم

    ڈائری سے ایک ورق

    مکاروں کی بیویاں ،،، آپ شائد وں ڈالنابھول گئے:rollingonthefloor:
  18. نیلم

    ڈائری سے ایک ورق

    نہیں جی ہم تونہیں جلتی،،،اگر شوہر تعریف کےقابل ہوتےتواور بات تھی:laugh:
  19. نیلم

    تم کون

    تصویردیکھائی نہیں دےرہی:)
Top