کسی زمانے میں اس میں پانی کافی ہوتا تھا۔ اب تو کراچی شہر کے اس سے ملحقہ علاقوں کا سیوریج اور آس پاس کی فیکٹریز کا فضلہ ہے ہوتا ہے۔ جس سےاس ندی کے اندر اور آس پاس سبزیاں اور دیگر فصلیں کاشت کی جاتی ہیں۔ انتہائی صحت مند نظر آنے والی یہ سبزیاں بہت زیادہ بکتی ہیں اور ان سبزیوں میں بعض ایسے...