اور نبیل بھائی۔۔ جس طرح آپ بے لوث خدمت کررہے ہیں اردو کی اس کے لیے "ہیٹس اوف"۔۔۔۔ اللہ آپ کا سایہ ہم پر اور اردو کمپیوٹنگ پر خوب سلامت رکھے ۔۔۔
کئی سالوں کے اس سفر میں اردو محفل پر کتنے ہی لوگ آئے۔۔۔ہزاروں تسجیلات، اور صد ہزار مہمان ہونگے۔ اور کتنے ہی چھوڑ کر چلے گئے جیسا کہ میں 2006 میں...