زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر
بہت خوب سپاسنامہ ہے جناب۔ مستقبل کے لائحہ عمل کی بابت مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔
یاز
Post #7
جولائی 2، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
اگرچہ ایک وکٹ گرا لی گئی ہے، تاہم پیٹنے کا عمل اسی شدومد سے جاری و ساری ہے۔
یاز
Post #55
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب پچھتائے کیا ہوت, وغیرہ
یاز
Post #14,752
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
فنچ اور شارٹ نے شاید کسی ولیمے پہ جانا ہے، جو اتنی جلدی میں دکھائی دیتے ہیں۔
یاز
Post #54
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
116 رنز کا پہاڑ کھڑا کر ہی دیا شاہینوں نے۔
یاز
Post #51
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
بہت دیر سے وکٹ نہیں گری۔
یاز
Post #45
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک جملہ کے لطائف
اتنا آسان طریقہ!!!!!
یاز
Post #3,746
جولائی 2، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
عام اور عوام کو کہیں سے بھی کاٹ سکتے ہیں۔
یاز
Post #3,745
جولائی 2، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
اور اب پانچواں بھی آؤٹ۔
یاز
Post #41
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے
سیاحت اور فوٹوگرافی سے متعلقہ تقریباً سبھی تھریڈز۔ ان کے علاوہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟ آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔
یاز
Post #19
جولائی 2، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
بچی گیئو۔
یاز
Post #40
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
چوکا اور چھکا بھی لگا لیا گیا ہے۔ معجزات پہ ہمارا ایمان پھر سے تازہ ہو گیا۔
یاز
Post #39
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
آٹھویں اوور میں پاکستان نے کافی جارحانہ کھیلتے ہوئے 5 رنز بنا لئے۔ جس سے رن ریٹ میں معمولی بہتری۔
یاز
Post #37
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کھیلوں کی خبریں
کافی اچھا فیصلہ ہے۔
یاز
Post #18
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
رن ریٹ آسمان کو چھوتا ہوا۔ 7 اوورز میں 27 رنز ہیں۔
یاز
Post #36
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
24 پہ 4 آؤٹ ہو چکے۔ پاکستانی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی مانند گرتی ہوئی۔
یاز
Post #34
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک جملہ کے لطائف
یہی تو ہم بھی عرض کر رہے تھے کہ مہذب طریقے سے آم خوری ممکن نیست۔
یاز
Post #3,737
جولائی 2، 2018
فورم:
لطائف
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
بہت مبارک ہو جناب۔ ہے مشقِ سخن جاری، چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشہ ہے "وارث" کی طبیعت بھی
یاز
Post #400
جولائی 2، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
20 پہ 3 آؤٹ ہو چکے۔
یاز
Post #33
جولائی 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
واعظ مکن نصیحتِ شوریدگاں کہ ما با خاکِ کوئے دوست بفردوس ننگریم (حافظ شیرازی) اے واعظ! دیوانوں کو نصیحت نہ کر، اس لئے کہ ہم دوست کے کوچے کی خاک کے سامنے جنت کو نہیں دیکھتے۔
یاز
Post #7,053
جولائی 2، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top