نتائج تلاش

  1. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر کسی لڑی ساز سے رجوع کرنا پڑے گا۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لوکالو جی گول داغا ہی چاہتے تھے۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پی ٹی آئی بھی بآسانی جیتے گی یا مشکل سے؟
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جاپان کے شاندار گول۔
  5. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مظہر کلیم صاحب اتنی کچھ فورجری کر جاتے تھے۔ وجہ شاید یہ کہ ان کے ناولز میں حقائق کی بجائے سب کچھ افسانہ ہوا کرتا تھا۔ حتیٰ کہ سائنس تک افسانوی ہوتی تھی۔ ایک ناول میں بحرالکاہل کے ایک جزیرے کی سیٹنگ دکھائی جس کو بلیک پاگوس کا نام دیا۔ گماں ہے کہ یہ سیٹنگ یقیناً گیلے پیگس جزیرے سے اختراع کی ہو گی۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں ٹیموں کے تابڑ توڑ حملے، لیکن فنشنگ پھسڈی ہے۔
  7. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مظہر کلیم والی عمران سیریز کے ایک ناول میں سی سی فلائی کے نام سے ذکر تھا، بلکہ اسی مکھی کا کافی اہم رول تھا کسی سازش کے تناظر میں۔ ناول کا نام یاد نہیں آ رہا ابھی۔
  8. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    محکمہ زراعت سے اجازت لئے بغیر یہاں کچھ کرنا مشکل امر ہے۔
  9. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    خوشی کے مارے بھی تو نکل سکتے ہیں۔
  10. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مگرمچھ کا گوشت کھانے کے بعد اگر آنسو نکلیں تو کیا وہ مگرمچھ کے آنسو کہلائیں گے؟
  11. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    کر لیا جناب۔ ہور کوئی حکم؟
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ربط دیکھئے۔ باقی یوٹیوب وغیرہ بھی بھرے پڑے ہوں گے۔
  13. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مگرمچھ تو امریکہ میں کھایا جاتا ہے۔ سفرِ امریکہ میں کئی امریکیوں نے بتایا کہ مگرمچھ کا گوشت کھا چکے ہیں۔ عمدہ و لذیذ وغیرہ تھا۔
  14. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    20 تو پہلے ہی جیت نہیں چکے کیا؟
  15. یاز

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    اللہ اکبر
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیاری نے ثابت کر دیا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔۔۔ آصف زرداری۔
  17. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    گزشتہ چار پانچ سال سے یہی لگتا ہے کہ یہ ومبلڈن فیڈرر کا آخری ہو گا۔ اس سال بھی یہی لگ رہا ہے۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برِ اعظم افریقہ، آسٹریلیا اور شمالی امریکہ کے بعد شاید آج ایشیا بھی فارغ ہو جائے۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ ختم۔ میکسیکو بھی فارغ۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسرا گول کھانے سے بچنا چاہتے ہوں گے۔
Top