بعض اوقات تو یہ کاپی پیسٹ اراکین اتنے بوکھلا جاتے ہیں کہ کچن کارنر میں سیاسی خبریں پھینک آتے ہیں گویا طالبان وہاں تیار ہوتے ہوں۔۔۔ :p
ویسے تفنن برطرف۔ میری ذاتی رائے میں بھی اراکین کو خود بھی کوئی لحاظ ہونا چاہیے۔۔۔ اگر آپ کوئی خبر لگا رہے ہوں تو اس کے ساتھ دو بول تبصرہ لگانے میں کیا ہرج ہے...