نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مجھے پورے بارہ صفحات نہیں پڑھنے چاہیئے۔۔۔ دو صفحات میں ہی اتنا علم مل گیا۔۔۔ باقی پڑھے تو کہیں مؤرخ ہی نہ بن جاؤں۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    انصاف بمعہ ٹوپی یا ٹوپی بمعہ انصاف :p
  3. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    بس پھر منتظر رہیں۔۔۔۔ آج ہی ذبح کرتے ہیں فتویٰ
  4. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اور میرا ہسٹری کا وزن بڑھا ہوا ہے۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    بھائی مجھے نہیں پتا۔۔۔ یہ راز تو مجھ پر آج ہی کھلا ہے۔۔۔ ہر بار تین کلومیٹر نہیں چلنا پڑتا تھا۔۔۔ کچھ ستم ظریف زنجیر کے ماخذ تک بھی پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    دل تو یہی چاہ رہا ہے۔۔۔۔ قسم سے۔۔۔۔ لیکن کافر ہونے کے ارزاں فتوے کا ڈر نہیں ہے۔ اگر انعام میں وہ فتویٰ ملے تو لکھوں۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    احمد بھائی دھان یعنی چاول کی فصل کا بیج نہیں بویا جاتا۔ بلکہ چھوٹا سا پودا سا۔۔۔ جسے پنیری کہتے...

    احمد بھائی دھان یعنی چاول کی فصل کا بیج نہیں بویا جاتا۔ بلکہ چھوٹا سا پودا سا۔۔۔ جسے پنیری کہتے ہیں۔ اس وقت ہوا کے رخ پر لگایا جاتا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ایک سوال! تاریخ میں جہانگیر کی ٹوپیاں زیادہ مشہور ہیں یا اس کا انصاف؟ جواب مختصر چاہتا ہوں۔ طویل جواب لکھ کر وقت ضائع نہ کریں۔
  9. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    میں نے بھی قریب یہی بات لکھی ہے۔ لیکن آپ کا مراسلہ نہیں پڑھا تھا۔۔۔ سند رہے۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ساڑھے تین کلومیٹر کی سونے کی زنجیر۔۔۔وزن کتنا تھا اس کا؟ یہ زنجیر عمودی تھی کہ افقی۔۔۔۔ بادشاہ جب بیل کے پاس پہنچا تو بیل نے گھاس کا کہا۔۔۔ چونکہ بادشاہ ولی تھا۔۔۔ اس نے مالک کو بلا بھیجا اور بیل کی خاطر خواہ خوراک کا خیال نہ رکھنے پر اس کی خوب درگت بنوائی۔ کہتے ہیں کہ جانوروں کے تحفظات کی...
  11. نیرنگ خیال

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ٹوپیوں کے متعلق تو میری بھی رائے ہے۔۔۔ مگر کیا کیجیئے کہ افسوس بےشمار سخن ہائے گفتنی خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئے
  12. نیرنگ خیال

    آج مدت بعد چاول بیجے تو پتا چلا ہوا کے رخ پر پنیری لگانا بھول گئے :ڈی

    آج مدت بعد چاول بیجے تو پتا چلا ہوا کے رخ پر پنیری لگانا بھول گئے :ڈی
  13. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    شکرگزار ہوں فصیح۔۔۔ :) انتخاب کو سراہنے پر ممنون ہوں عباس صاحب۔۔۔ شاد رہیں۔ :) مرزا یار اور رومانی شاعری سے اجتناب۔۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔۔ یعنی آپ محمداحمد کی زبان میں ہمیں یہ بتانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ کہ مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے، کئی خواب میرے دروں بھی تھے یہ جو روز و شب ہیں قرار میں، یہی پہلے وقفِ...
  14. نیرنگ خیال

    فنا نظامی کانپوری جب میرے راستے میں کوئی میکدا پڑا (فنا نظامی کانپوری)

    آہ۔۔۔۔ جی بالکل یہی اشعار ہیں۔۔۔ اور میرے پاس اس قوالی میں بھی ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ "ہیں کہاں کا ارادہ تمہارا صنم، کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے" کے آغاز میں بھی یہی اشعار ہیں۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    او گلاں نا رہیاں او باتاں نا رہیاں

    زبردست۔۔۔ جناب عبدالقیوم چوہدری صاب۔۔۔ تے زبردست جناب اوشو صاب۔۔۔ زبردست گانا ایہہ۔۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    ہمزاد بھی ۔۔۔ ۔آپ کا پسندیدہ لفظ۔۔۔ :ڈی

    ہمزاد بھی ۔۔۔ ۔آپ کا پسندیدہ لفظ۔۔۔ :ڈی
  17. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے، ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھا دیں گے، شوخ ترے قدموں میں، ہم نگاہوں سے تیری، آرتی اتاریں گے تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے، زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو پَست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیں گے!، زندگی اِدھر آجا! ہم تجھے...
Top