خان جی وہ ایک بات اور پوچھنی تھی، ویری سیریس
جو جن قابو آئے گا اس کی عمر کتنی ہو گی ؟ شادی شدہ ہو گا یا کنوارہ ؟ دوسرا یہ کہ کیا انسانوں اور جنوں کی شادی ہو سکتی ہے ؟ :blushing:
اپنے یقین پر قائم دائم رہیے۔ البتہ میں جب خان جی کے بتائے ہوئے طریقے پر جن کو دوست بنا لوں گا تو ہم امریکہ آئیں گے بغیر ویزے کے اور پھر جن سے آپ کو بھی ملواؤں گا۔۔۔ کیا یاد کریں گے:battingeyelashes:
ھود - 123
اور آسمانوں اور زمین کا (سب) غیب اﷲ ہی کے لئے ہے اور اسی کی طرف ہر ایک کام لوٹایا جاتا ہے سو اس کی عبادت کرتے رہیں اور اسی پر توکل کئے رکھیں، اور تمہارا رب تم سب لوگوں کے اعمال سے غافل نہیں ہے