ہائے بیچارہ امریکی سفیر۔۔۔ آئندہ پلیٹ ساتھ لیکر آئے گا۔
دو سال پہلے پنڈی میں ایف آئی اے کے ایک ڈائیرکٹر جو بیسیوں گریڈ میں تھے کے پاس ایک ذاتی کام سے گیا تو موصوف نے اپنے دفتر میں ہی الیکٹرک کیتلی میں پانی گرم کیا، پھر ترنگ کا دس روپے والا ساشے ٹائپ دودھ اور ایک ٹی بیگ نکالا اور بولے کہ اپنی...