نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    یہ سو روپے کی لات ہے۔

    بہت شکریہ م م مغل صاحب میں کوشش کرتا ہوں افسانہ لکھنے کی لیکن نہیں لکھنے ہوتا ہے اب میں کوشش کر رہا ہون چھوٹی چھوٹی تحریریں لکھ کر اس کے بعد آپ کی اصلاح ملتی رہی تو انشاءاللہ افسانہ بھی لکھ دوں گا
  2. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    جی شمشاد بھائی آپ اسی دھاگے میں تبصرہ کر سکتے ہیں اور محسن بھائی میں جانتا ہوں آپ کو انڈے اور ٹماٹر کیوں اچھے بنانے آتے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    شمشاد بھائی انڈے ٹماٹر پر پابندی نہیں ہے جو شخص جیسا ہو گا ویسی ہے حرکت کرے گا :grin: اصل میں شمشاد بھائی اس طرح مشاعرے کا دھاگہ بہت لمبا ہو جاتا اس لے اس پرپابندی تو نہیں ہے درخواست کی گی ہے جس پر اللہ کا شکریہ ہے اب تک سب عمل کر رہے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    جشن کے دن ختم ہو رہے ہیں اور اب وہ گرما گرمی نظر نہیں‌آ رہی جو پہلے دنوں میں تھی اس کیا کیا وجہ ہے یہ جاننے کے لیے ہمیں محفل کے ممبر سے گفتگو کرنی پڑے گی تو سب سے پہلے خرم شہزاد خرم سے بات کرتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے محفل میں سالگرہ کا جو جشن چل رہا تھا اس میں اب لوگ شرکت کیوں نہیں کر رہے کیا...
  5. خرم شہزاد خرم

    یہ سو روپے کی لات ہے۔

    اس کی آواز میں ایک دکھ کی سی کیفیت تھی۔ جو سب لوگوں کو اپنی طرف متوجو کر دیتی تھی۔ اب یہی وجہ تھی میری نظر بھی اس پر پڑھی اور جب میں نے اس کو دیکھ تو میرا دل ایک دم سے اداس ہو گیا کیوں کے وہ ایک خوبصورت نوجوان تھا لیکن آنکھوں سے نابینا تھا اور لوگوں سے فریاد کر رہا تھا سب لوگ اس کو کچھ نا کچھ دے...
  6. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اس کی آواز میں ایک دکھ کی سی کیفیت تھی۔ جو سب لوگوں کو اپنی طرف متوجو کر دیتی تھی۔ اب یہی وجہ تھی میری نظر بھی اس پر پڑھی اور جب میں نے اس کو دیکھ تو میرا دل ایک دم سے اداس ہو گیا کیوں کے وہ ایک خوبصورت نوجوان تھا لیکن آنکھوں سے نابینا تھا اور لوگوں سے فریاد کر رہا تھا سب لوگ اس کو کچھ نا کچھ دے...
  7. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    کل رات ہم نے جس سے لپٹ کر گزار دی پیکر تھا ترا وہ کہ اِک نقشِ دود تھا کیا خوب ہے جناب سخنور صاحب یہ تھے جناب سخنور صاحب جنوں نے اپنا کلام پیش کیا اب نے کے بعد میں دعوتِ کلام دیتا ہوں اس محفل کی دوسری خاتون شاعرہ محترمہ زھرا علوی صاحبہ کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں محترمہ زھرا علوی...
  8. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    بہت خوب سب کو ایک دفعہ پھر سے مبارک ہو ۔ لائبریری والوں کو ایوارڈز کب ملے گے
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ابھی تو یہی تھے اور ابھی چلے بھی گے چلو کوئی بات نہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    سر میرے خیال میں ”تیرکے جانا“ نہیں ہے اور ڈوب کےجانا ہے کیوں کے میں نے یہ غزل بہت دفعہ سنی ہے آپ نےکہا کے ڈوب کے انسان مر جاتا ہے۔ نہیں سر ڈوب کر بھی بہت سے لوگ تیرتے ہیں ایک تیرنا ہوتا ہے جو پانی کے اوپر تیرا جاتا ہے تیرنے والا نظر آ رہا ہوتا ہے اور کچھ لوگ ڈوب کر تیرتے ہیں جیسے غوتا خور ہوتے...
  11. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم میں یہاں آیاہوں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13966&page=2 مشاعرے میں کوئی نظر نہیں آ رہا کیا وجہ ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    یہ تھی محترمہ جیا راؤ جو اپنا کلام پیش کر رہی تھیں ان کےبعد اب میں دعوتِ کلام دیتا ہوں اس محفل کے بہت اچھے شاعر جناب فرخ (سخنور) کو کہ وہ آئے اور اپنا کلام پیش کریں شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    بہت شکریہ سارہ آپی تعبیر آپی جلد سے جلد محفل پر آ کر اپنی زبان سے ہمیں بتائے کے آپ ٹھیک ہوگی ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    محفل میں کچھ مسائل

    میں تو شکریہ بھی ادا نہیں کر سکتا ہوں
  15. خرم شہزاد خرم

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    یہاں کیا چل رہا ہے راجا بھائی بہت شکریہ آپ کا ویسے مجھے لگ رہا ہے میں نے کتاب کی کم کاپیاں کی ہے مجھے اور کرنی چاہے تھی :) ہماری طرح اور بہت سارے دوستوں کو بھی اس کی ضرورت ہے انشاء اللہ جلد سے جلد اس پر پھر سے کام شروع کرتا ہوں اور جن جن دوستوں کو کتاب چاہے ہوگی ان کو ارسال کر دون گا
  16. خرم شہزاد خرم

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    اور کون کون
  17. خرم شہزاد خرم

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    السلام علیکم بات تو اعجاز صاحب کی بھی ٹھیک ہے اور خاور صاحب آپ بھی ٹھیک فرما رہے ہیں سی ڈی میں اگر کرے تو خاور صاحب والی بات پر غور کرنا پڑھے گا کیوں کے بہت سارے لوگ سی ڈی استعمال نہیں کرتے ان میں میں بھی ہوں میں خود استعمال نہیں کرتا ہوں لیکن پھر بھی اس کو سی ڈی میں شائع کرنا چاہے لیکن اس سے...
  18. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت یہ تھے ایم اے راجا صاحب جو اپنا کلام پیش کر رہیں تھے اب میں دعوتِ کلام دیتا ہوں اس مشاعرے کی پہلی خاتوں شاعرہ محترم جیا راؤ صاحبہ کو کہ وہ آئیں اور اپنے کلام سے نوازے محترمہ جیا راؤ صاحبہ!
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    میں نے اس دھاگے کو آج ہی دیکھا ہے میں بھی اس پر لکھنا چاہتا ہوں انشاءاللہ کل لکھ کر لاؤں گا آج میں نے اس دھاگے کا پرینٹ لے لیا ہے سارا پڑھ کر پھر جواب دوں گا شکریہ خرم سینیئر صاحب
Top