نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    اس میچ میں پاکستان کے ٹاپ تین کھلاڑیوں کی ونڈے ایوریج 50 سے زائد ہو گئی ہے۔ جو اس سے پہلے شاید ہی کبھی ہوئی ہو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    پاکستان نے میچ با آسانی 9 وکٹوں سے جیت لیا ہے
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    تیسویں ریٹنگ دے آیا ہوں۔ وقت نکال کر مقالہ پڑھنا پڑے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ کڑی پتہ کا پودا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیا چھوٹا پودا دیکھا، تو مجھے کڑی پتہ ہی لگا۔ اب آپ کی توجہ پر غور کیا تو واقعی مختلف ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    لوگوں کی دل آزاری کرنا آپ کی عادت ہے؟ عادت کا پوچھا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    سنا ہے کہ 25 سیکنڈ کی ویڈیو میں کچھ اور بھی کہا ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    بڑھاپا کیفیت کا نام ہے۔ میں نے اسی سے اوپر کے جوان بھی دیکھے ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    1۔بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟ ایک سال کا تھا تو اسلام آباد آ گیا تھا۔ باقی بچپن، لڑکپن، جوانی، بڑھاپا یہیں گزارا۔ کھٹا میٹھا گزرا۔ 2۔ محفل سے ہٹ کر اپنے بہترین دوست کا نام؟ ویسے تو دوست ہوتے ہی بہترین ہیں۔اگر ایک نام کہتے ہیں تو سہیل مشتاق اعوان۔ یونیورسٹی زمانے کا دوست ۔ 3۔ آپ کی تعلیم؟ بی ایس...
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    12 اوورز میں 65 رنز دونوں اوپنر برابر کھیل رہے ہیں فخر 36 پر 32 امام 36 پر 31
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آخری پانچ تصاویر آج صبح کی ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کھٹے کا پھل تیاری کے مراحل میں۔
Top