حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” *کالکی اوتارا* “ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس *کا کالکی اوتار* کا تذکرہ ہے, وہ *آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم* بن عبداﷲ ہیں۔
اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور...