نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ ہو گئی شاید، لیکن ایک بات نوٹ کر لیں کہ میرا اشارہ آپ کی جانب بالکل بھی نہیں تھا، بلکہ مجھے تو معلوم ہی اب ہوا ہے کہ آپ نے بھی طوطے رکھے ہوئے ہیں!!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قانون کے مطابق تو پھر آپ کو سزا سنا دینی چاہیے تھی مجھے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً آپ نے ہمیں ٹریفک پولیس والا سمجھ لیا ہے جو اشارے کرتا ہے
  4. ع

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آج کام سے واپسی پر ایک دکان پر نظر پڑی، نئی کھلی ہے شاید، میرے ذہن میں اس وقت یہ لڑی آئی کہ تصویر۔کھینچ لوں اور یہاں لگاؤں۔ لیکن میں بائیک پر تھا اور آگے بڑھ آیا۔ بہر حال دکان کا نام رکھا گیا ہے " دودھ کدہ" یعنی مئے خانے کے مقابلے میں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم کی طرح ہوتا ہے اپنا محاسبہ۔ جتنا کریدتے جاؤ بڑھتا جاتا ہے۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرتے ہیں وہ لوگ جو طوطوں کو قید رکھتے ہیں، کیا خیال ہے؟
  7. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    زبردست کم بیک۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یہی خوبی بھی ہے اور خامی بھی کہ ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں
  8. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ادھر انگلینڈ اور بھارت کا میچ بھی دلچسپ ہو گیا ہے، اگر انگلینڈ 200 تک کے ٹارگٹ پر بھارت کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو زیادہ مشکل ہدف نہیں ہو گا ان کے لیے۔
  9. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    دو رویوز شاید دوسری فارمیٹس میں ہوتے ہیں، میچ پاکستان کے حق میں نہیں لگ رہا۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ اس لیے میں کچھ نہیں کہہ رہا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کی تو نہیں، شاید میری ہی نظر لگ گئی ہو گی اس کو!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنگ اس کی آنکھوں کا بہت پیارا تھا۔ اور وہ واقعی بہت شرارتی بھی تھا۔ میں نے ان کی ریکارڈنگ بھی کی تھی۔ لیکن اس حادثے کے بعد ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ابھی چیک کر رہا تھا کہ شاید بِن میں پڑی ہو
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھائی تین مہینے پہلے کی بات ہے، ہماری دکان کے سامنے والی دوکان میں بلی نے شاید تین بچے دیے تھے۔ ان میں سے ایک وہ کہیں لے گئی تھی شاید۔ باقی دو وہیں تھے اور مارکیٹ میں ہی پھرتے تھے۔ ایک شخص جو مارکیٹ کا ہی تھا اور بلیوں کا خیال رکھتا تھا مطلب دودھ وغیرہ پلا دیا کرتا تھا۔ بلکہ پیار کرتا تھا اور...
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالو جو ہے شیر کا! ہماری مارکیٹ میں کچھ دن پہلے ایک واقعہ ہوا تھا۔ چھوٹے بلے کے ساتھ
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار مہینوں کا ہے؟ بہت پیارا ہے ماشاء اللہ
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی یہی کہتی تھی۔ لیکن کسی ایک گھر میں رہے تو یہ سب ممکن ہے۔ خیر سدھر جائے گی خود ہی جب تھوڑا بڑی ہو جائے گی
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں بے چاری نے مچھلی کھائی تھی۔ کہ گلے میں جیسے کوئی کانٹا پھسا ہوا ہے۔ بہت عجیب طرح کی آواز آتی ہے اس کے گلے میں سے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب، اب شروع سے اسے کیسے سکھایا جاتا؟ ہمیں کیا معلوم کہ بے چاری کا جنم کہاں ہوا۔ کس ماحول میں پلی بڑھی! کہا تو ہے کہ آوارہ بلی ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو ہے، لیکن اس نے سب کو تنگ بھی تو کر رکھا ہے۔ جگہ جگہ گندگی پھیلا جاتی ہے۔ اور دن کے وقت میری چارپائی پر بھی لیٹ جاتی ہے۔ اس پر چوزوں کی جان کو بھی خطرہ رہتا ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ گھر میں ایک ڈھیٹ قسم کی آوارہ بلی آتی رہتی ہے۔ پتا نہیں کیوں وہ کسی سے بھی نہیں ڈرتی۔ ڈراؤ تو بیٹھی رہتی ہے۔ ایک بار گھر کی ایک بچی کو بھی پنجا مار دیا تھا۔ اس سے ہی ڈر لگتا ہے
Top