بہت خوب۔۔۔ کافی تبدیلی آگئی ہے آپ میں بھی۔ مباحث میں بھی حصہ لینے لگے ہیں آپ۔۔۔ :p
خیر یہ تو سچ بول دیا مذاق میں۔ اب سنجیدگی سے افسانے پر بات۔۔۔۔
بہت عمدہ لکھا آپ نے۔ واقعی اناڑی عاشق والا حال ہے۔۔۔۔ وگرنہ کوئی مرزا ہوتا تو دور سے ابرو کی حرکت دیکھ کر ہی وہ سب کچھ بتا دیتا جو شاید مدتوں کے...