ماشاءاللہ۔ سر یہ پانچ ہزار مراسلے نوازنے پر آپ کے ممنون ہیں۔ آپ سے بہت سیکھا ہے۔ سیکھ رہے ہیں۔ اور ان شاءاللہ سیکھتے رہیں گے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
نیو گیم کا بٹن نہیں ہے آپ کے پاس؟
دو اور گیمز اس کے بعد یا پہلے پیش کی تھیں۔۔۔۔
Don't Tap on White Tile
اور
Impossible Jump
ان میں سے کسی ایک دھاگے میں Monument Valley کا بھی تذکرہ ہے۔
چاہت کے صبح و شام محبت کے رات دن
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
وہ شوقِ بے پناہ میں الفاظ کی تلاش
اظہار کی زباں میں لکنت کے رات دن
وہ ابتدائے عشق وہ آغازِ شاعری
وہ دشتِ جاں میں پہلی مسافت کے رات دن
سودائے آذری میں ہوائے صنم گری
وہ بت پرستیوں میں عبادت کے رات دن
روئے نگاراں و چشمِ...