دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
حالِ دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
بیٹھ کر سایہء گل میں ناصر
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا...