شکریہ عینی مجھے یاد رکھنے کا
ایک تو آپ کے ٹاپک اتنے مشکل ہوتے ہیں کہ بندہ یا تو سر کھجاتا رہ جاتا ہے یا پھر اسکا منہ کھلا کا کھلا رہ جاتا ہے
:p ایک تو میرے آتے آتے آ ٹاپک بھی کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے اور پھر بیچ میں گھسنا اچھا بھی نہیں لگتا :)
پڑھنے کے بعد کچھ سمجھ میں آیا تو جواب لکھوں گی ان...
مجھے بھی بچپن سے اپنے فارم اور فارم ہاؤس کا شوق تھا تبھی میں نے بھی یہ گیم کھیلی اور بہت مزا کیا
کافی معلومات اور کام کی باتیں بھی پتہ لگیں کہ کس کا بیج کیسا ہوتا ہے اور اسے کیسے لگاتے ہیں وغیرہ :)
:eek: :eek: :eek:
میرے بارے مین اتنی معلومات
اف کیا یاد دلا دیا فارم ول اف کیا دن تھے تب اور کیا مزے
میں نے اکاؤنٹ بنایا بھی اسی لیے تھا
ہائیں اب کیا فارم ول ٹو بھی آگیا ہے :confused:
شمشاد بھائی یہ صرف دھمکی ہوتی ہے بس عمل نہیں ہوتا
بلکہ ہمارے ہاں تو کھٹ سے موبائل پر تصویر بھی لی جاتی ہے کبھی کھاتے ہوئے تو کبھی کسی آکورڈ پوز میں اور پھر
ناراضگی کی دھمکی دیکر اسے ڈلیٹ کر دیا جاتا ہے:p بس شغل چلتا ہے
بتانے سے زیادہ آسان پوسٹ کرنا نہیں ہے
آپ کریں یا میں بات ایک ہی نہیں ہے کیا؟؟؟
مقصد تو یہاں انجوائے کرنا اور آپس میں گپ شپ کرنا ہے
تاکہ دوسروں کے دھاگوں کی بچت ہو :p