نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مومن تم بھی رہنے لگے خفا صاحب - حکیم مومن خان مومن

    یہ غزل کلیاتِ مومن سے مکمل کر کے دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ تم بھی رہنے لگے خفا صاحب کہیں سایہ مرا پڑا صاحب ہے یہ بندہ ہی بے وفا صاحب غیر اور تم بھلے بھلا صاحب کیوں الجھتے ہو جنبش لب سے خیر ہے میں نے کیا کہا صاحب؟ کیوں لگے دینے خط آزادی کچھ گنہ بھی غلام کا صاحب ہائے ری چھیڑ رات سن...
  2. فرخ منظور

    ایوانِ اقبال لاہور کی کچھ تصاویر

    بہت شکریہ حضرت۔ آپ اس دھاگے پر تشریف لائے۔ :)
  3. فرخ منظور

    تاسف اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لیکر! --- انتقالِ سید نصیر الدین نصیر

    بہت افسوس ہوا سن کر ۔ خدا انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے
  4. فرخ منظور

    ***پلیز ہیلپ***

    جب بھی آپ نیٹ سے کونیکٹ کرتے ہیں تو ونڈوز آئٹو میٹک اپ ڈیٹ پر ہوتی ہے۔ آٹو میٹک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مائکرو سوفٹ کی سائیٹ سے وہ ایک سوفٹ وئیر GDI detection tool انسٹال کرتی ہے جو چیک کرتا ہے کہ ونڈوز genuine ہے یا pirated جو بھی pirated windows ہوں گی اس میں یہ پیغام نظر آنا شروع ہوجائے گا۔ اسکا...
  5. فرخ منظور

    دل وحشی مجھے میرا نہیں ہونے دیتا (عظمی جون )

    خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ خرد!
  6. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی جونپوری کے مہا گیانی سر یلے نو رتن - وجاہت مسعود

    حضور ہم کہاں کے استاد ہیں۔ ہمارا تو بقولِ غالب وہ حال ہے کہ چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں
  7. فرخ منظور

    امجد اسلام امجد نئی نسل کا نوحہ - امجد اسلام امجد

    میرے خیال میں کرنسی لفظ نے ہی اس نظم میں جان ڈالی ہے ۔ کیونکہ نئے عقیدے اور سوچ کرنسی میں علامت کے طور پر موجود ہیں جبکہ امجد نے جہاں پرانے عقائد و خیالات کا ذکر کیا ہے وہاں سکے کا لفظ ہی استعمال کیا ہے۔
  8. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی جونپوری کے مہا گیانی سر یلے نو رتن - وجاہت مسعود

    حضور وہ مثالیں وجاہت مسعود صاحب نے ہی فراہم کی تھیں اورگزارش کے باوجود کسی کو عنایت کرنے کے لئے تیار نہیں‌ہوئے تھے۔
  9. فرخ منظور

    ادبا اور شعرا کی تصاویر میرے کیمرے سے

    بہت شکریہ شاہ صاحب!
  10. فرخ منظور

    ادبا اور شعرا کی تصاویر میرے کیمرے سے

    بہت شکریہ شمشاد بھائی!
  11. فرخ منظور

    نور جہاں تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے۔ نورجہاں

    آپ سب حضرات کا بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے۔
  12. فرخ منظور

    کلیاتِ اسماعیل میرٹھی ڈاون لوڈ کریں۔

    بہت شکریہ زیک۔ لیکن میں حیران ہوں کہ نبیل اور فاتح سے ڈاؤن لوڈ کیوں نہیں‌ہوئی۔ بظاہر ڈاون لوڈ ہونے میں‌ کوئی مسئلہ نظر نہیں‌ آرہا ۔
  13. فرخ منظور

    امجد اسلام امجد اب تک نہ کھل سکا کہ مرے روبرو ہے کون - امجد اسلام امجد

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ سارہ خان!
  14. فرخ منظور

    نور جہاں تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے۔ نورجہاں

    تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے۔ نورجہاں کلام: فیض احمد فیض
  15. فرخ منظور

    کلیاتِ اسماعیل میرٹھی ڈاون لوڈ کریں۔

    مجھے کلیاتِ اسماعیل میرٹھی کا 1910 کا دہلی کا چھپا ہوا ا نسخہ ہاتھ لگا ہے۔ یہ کلیات اور اس کے ساتھ اسکا viewer download کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ بہت شکریہ! ساتھ ہی میری لائبریری ممبران سے درخواست ہے کہ اسے برقیانے کا بیڑا بھی اٹھایا جائے- میں آپ سب لائبریری ممبران کا بہت مشکور ہوں گا
  16. فرخ منظور

    قوالی زحالِ مسکیں مکن تغافل - صابری برادران

    ابھی کچھ دیر میں پیش کرتا ہوں-
  17. فرخ منظور

    گھریلو نسخے

    خرد بہت دنوں بعد آپ کی پوسٹ دیکھی۔ کہاں غائب ہیں آج کل؟
  18. فرخ منظور

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    بہت مبارک ہو عبداللہ صاحب!
Top