پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی...