شکریہ سر ، اس مرض میں مبتلا بچوں کی تکلیف اور اس کے ساتھ ان کے والدین کے لیے مالی مشکلات کو کچھ کم کرنے
کی کوشش تو ہے کراچی میں عمیرثناءفاؤنڈیشن صاحب ثروت لوگوں کو ایک بچے کے ماہانے اخراجات جوکہ 100$ کے لگ بھگ ہیں
اُٹھانے اور ان بچوں کو ایڈاپٹ(مالی طورپر) کی ترغیب دیتا ہے- الحمدللہ کچھ فنڈز...