نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کرنا ہو تو دہی کی لسی بنا کر پی لی جائے! بہت نیند آتی ہے لسی پینے کے بعد
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ابھی تک شمشاد بھائی کا ہی ٹاپک چل رہا ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادہ مزاج ہوتے ہیں بڑے بھی، خاص طور پر وہ جو بالکل بھی پڑھے لکھے نہیں ہوتے میری دادی کہا کرتی تھیں کہ گائےنے سینگوں پر اٹھائی ہوئی ہے زمین، جب ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر شفٹ کرتی ہے تو زلزلہ آتا ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو نہیں بھر گیا شمشاد بھائی کا ان لڑیوں سے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پوری محفل میں شاید یہی ایک کھیل سب سے زیادہ مقبول ہے!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تو نہیں لیکن کچھ گپ شپ میری بھی رہی ہے شمشاد بھائی سے یہاں الف بے کی لڑیوں میں مجھے یاد ہے کہ ایک آدھ بار انہیں شمشاد چاچو بھی کہہ کر بلایا تھا
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی طبیعت پر بھی منحصر کرتا ہے سب، حسین مناظر بھی کچھ نہیں لگتے اگر انسان اداس ہو یا خوش نہ ہو!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو ہی اڑانا پڑے گا یہاں بھی۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے شاید غلطی نہ کریں، کیوں کہ انہیں رٹا لگوا دیا جاتا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ بھی پی رہا ہے آج کل کوئی؟ پشاوری
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ ہو جاتی ہیں منفی ریٹنگز، شاید مضحکہ خیز بھی منفی ریٹنگز میں شمار ہوتی ہے؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ ہو گیا ہے چائے کے لیے ثمرین کو آواز دئے ہوئے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں کہیں چھپا ہی ڑنگا کو، یہ نہ ہو کہ ژوب اور ژالہ باری کی طرح ڑ بھگتانے کے لیے ڑنگا ہی رنگا جایا کرے!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کے بارے میں بھی آگاہ فرمائیں بابا ، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو اس وقت کوئی بھی چٹکلا یاد نہیں آ رہا، خاص طور پر اردو کا
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو آج کل لاہور میں آلودگی کا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلب یعنی دل بھی غریب آدمی کا زیادہ نرم دیکھا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کل میرا آنا بھی یہاں رات کو ہی ہو رہا ہے، دن کے وقت کام وغیرہ میں مصروف ہوتے ہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط چند ہی لوگوں کو نصیب ہوتا ہے کہ غلطیوں سے اچھی بات سیکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہی ہیں جو انسان کے دل کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں یا ہدایت نصیب فرماتے ہیں! بہت سے لوگوں کو تو اس بات کا بھی علم نہیں ہوتا کہ اصلاح کہتے کس کو ہیں
Top