نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے تم نے عظیم شاہوں کی خوشی کے طور طریقے نہیں دیکھے !
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو چاہو مانگو۔ ملے گا۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تم نے نہیں ہم نے رنگ پکڑا ہے ۔ یہ نہیں بتائیں گے کہ کس کا ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے نہیں بیٹا ۔ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ بلکہ اب پچھل پیری کی بجائے خربوزہ یاد آرہا ہے۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بھئی۔ الٹا چلنے سے تو پچھل پیری یاد آجاتی ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پینے بھی نہیں آئیں آج تو ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبا دریا سیدھا والا ہے ۔الٹا دریا تیرہ ہزار پیچھے ہے ، تقریباََ،،،
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں کے مراسلے یہاں سے نکال دو تو برابر ہو جائے سکور شاید!!! کیوں بھی گل !
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قطع نظر صفحات شماری کے، میں نے یک دم ترتیب کی سمت دوبارہ موڑ دی تھی ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراََ کہہ دیتا ہوں ۔ رام جی بھی فوراََ ہی لے آتے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر ہو گئی آپا کو کافی۔ یقینا کوئی ضروری کام کر رہی ہوں گی ۔بڑے بھیا کی فرمائش پر بریانی پکارہی ہوں گی شاید ۔
  12. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا پھیپھڑوں پر لے لیا جائے کہ سانس کے ذریعے واپس بھی آجائے ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیاب و حضور کی پیچیدہ کیفیات کا اختتام کب ہو گا ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا انتظار کر لو ابھی آجائیں گی ۔آپا
Top