کفار سے دوستی کا راگ الاپنے والے ان کی ازلی ابدی مسلم دشمنی بھول گئے؟؟؟
۱) جب آپ کے چچا ابوطالب بچپن میں آپ کو شام لے جانے کے سفر پر روانہ ہوئے تو راستہ میں عیسائی راہب نے کیا کہا؟ کہ اس بچے کو فوراً واپس لے جائیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ کسی نے انہیں پہچان لیا تو یہ قتل نہ کردئیے جائیں۔ ابو طالب...