۱) روس میں یہ وائرس پہنچا یا نہیں؟؟؟
۲) افریقی ممالک کی کیا صورت حال ہے؟؟؟
۳) اسی طرح جنوبی امریکی ممالک اس کی زد میں آئے یا نہ؟؟؟
۴) شنید ہے کہ پاکستان میں تیزی سے بڑھتے ہوئے مریضوں کا راز عالمی اداروں سے فنڈ ہتھیانا ہے۔۔۔
یہ بات صحیح ہے یا غلط؟؟؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی مقدس و پاکیزہ ترین ہستی ہیں۔ جو شخص ایمان کی حالت میں آپ کی تھوڑی دیر کی بھی صحبت اختیار کرلیتا ہے اور ایمان پر ہی اس کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس صحبت کی برکت سے اس کا شمار بھی دنیا کی بہترین ہستیوں میں ہونے لگتا ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...