نتائج تلاش

  1. تعبیر

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    شکریہ عینی مجھے یاد رکھنے کا ایک تو آپ کے ٹاپک اتنے مشکل ہوتے ہیں کہ بندہ یا تو سر کھجاتا رہ جاتا ہے یا پھر اسکا منہ کھلا کا کھلا رہ جاتا ہے :p ایک تو میرے آتے آتے آ ٹاپک بھی کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے اور پھر بیچ میں گھسنا اچھا بھی نہیں لگتا :) پڑھنے کے بعد کچھ سمجھ میں آیا تو جواب لکھوں گی ان...
  2. تعبیر

    حکایات نیرنگ

    وہ حکایت تو اتنی چھوٹی تھی یہ کچھ زیادہ ہی طویل نہیں ہو گئی :p واہ نین واہ :applause::applause::applause: یعنی ڈرنا منع ہے
  3. تعبیر

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ سونو مونو اب تو بڑا ہو گیا ہے اور ہوشیار بھی ماشاءاللہ کچھ بٹھا کر بھی بنائیں نا پلیز اب کتنے ماہ کا ہو گیا ہے خیر سے :) بہت بہت شکریہ زی
  4. تعبیر

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    سب کچھ کہاں بتایا ہے نا کوئی اسکول نا کوئی تھانہ نا ہی مکانات وغیرہ :)
  5. تعبیر

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    کہاں غائب ہیں آپ؟؟؟ اوتار کو کیا ہوا آپکے ہاہاہا اب کچھ کچھ عقل آگئی ہے اب میری توبہ جو کبھی شیشے کے آگے کوئی تصویر بنائی :p
  6. تعبیر

    بنت شبیر کا بچپن

    مجھے بھی بچپن سے اپنے فارم اور فارم ہاؤس کا شوق تھا تبھی میں نے بھی یہ گیم کھیلی اور بہت مزا کیا کافی معلومات اور کام کی باتیں بھی پتہ لگیں کہ کس کا بیج کیسا ہوتا ہے اور اسے کیسے لگاتے ہیں وغیرہ :)
  7. تعبیر

    بنت شبیر کا بچپن

    :eek: :eek: :eek: میرے بارے مین اتنی معلومات اف کیا یاد دلا دیا فارم ول اف کیا دن تھے تب اور کیا مزے میں نے اکاؤنٹ بنایا بھی اسی لیے تھا ہائیں اب کیا فارم ول ٹو بھی آگیا ہے :confused:
  8. تعبیر

    بنت شبیر کا بچپن

    شمشاد بھائی یہ صرف دھمکی ہوتی ہے بس عمل نہیں ہوتا بلکہ ہمارے ہاں تو کھٹ سے موبائل پر تصویر بھی لی جاتی ہے کبھی کھاتے ہوئے تو کبھی کسی آکورڈ پوز میں اور پھر ناراضگی کی دھمکی دیکر اسے ڈلیٹ کر دیا جاتا ہے:p بس شغل چلتا ہے
  9. تعبیر

    بنت شبیر کا بچپن

    اوہ اچھا ایک تو مجھے آپکی سینئر اور جونیئر نے بھی کنفیوز کر دیا ہے :eek: پھر یہ بھی لکھا ہے کہ اس نے کہا کہ شمشاد بھائی کیا کہیں گے وغیرہ
  10. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    تو اتنی مسکینی اور لاچاری سے ٹھیک ہے جی کیوں کہا ہے :p ایک لمحے کو تو یہاں آپ مجھے اپنی چودھرائن ہی لگے :ROFLMAO:
  11. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بتانے سے زیادہ آسان پوسٹ کرنا نہیں ہے آپ کریں یا میں بات ایک ہی نہیں ہے کیا؟؟؟ مقصد تو یہاں انجوائے کرنا اور آپس میں گپ شپ کرنا ہے تاکہ دوسروں کے دھاگوں کی بچت ہو :p
  12. تعبیر

    مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

    آپکی تعریف سے تو اللہ دشمن کو بھی بچائے :laugh: نا جی توبہ مجھ میں تعریف کے قابل ابھی کوئی بات نہیں ہے
  13. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کیا لکوں گی اور کیسے شروع کرونگی
  14. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    جوائن کرنے کو تیار ہوں لیکن دھاگہ کھولنے کو نہیں
  15. تعبیر

    مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

    ارے نواسے خطا نہیں خطائیں کہیں کہ آپکی عمر ہی نادانیوں کی ہے :D دیکھیں نا آپ کی دیکھا دیکھی نین بھی اپنی تعریف آپ کرنے لگے ہیں :p
  16. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    تو پھر شروع کر دیں ٹاپک جلدی سے اور وہان رنگ جمائیں آپ سب بعد میں میں بھی جوائن کر لونگی
  17. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    سمجھ ہی نہیں نا آرہا کہ کیسے اور کہاں سے شروع کریں اسکرپٹ کے بعد زبردستی سب کو رول دیتے جائینگے پھر:p
  18. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    افففففففففففف :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: دوست نما دشمن پھر بکرے کی بھٹکی آتما گائے گی لائی بے قدراں نال یاری تے ٹوٹ گئی تڑک کر کے :ROFLMAO:
  19. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ایسا ہے تو پھر شکل کیوں اتنی شرارتی بنا رکھی ہے
  20. تعبیر

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اتھرا بولے تو؟؟؟ آپ بونگیاں کیسے ماریں گے جلدی سے سب ڈیسائیڈ کریں اور ٹاپک پوسٹ مجھے ٹیگ ضرور کریے گا
Top