نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضری لگا لیں میری. جس کے پاس بھی رجسٹر ہو پلیز
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت احتیاط سے چلنا پڑتا ہے ان لڑیوں میں بھی, ہر بار کسی نہ کسی بے چارے حرف کا حق مار دیا جاتا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قومی مشروب کا درجہ مل جانا چاہیے چائے کو
  4. ع

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    بہت خوب صابرہ امین بہن۔ یہ دو اشعار خاص طور پر پسند آئے "حق کی راہ" والا شعر میرا خیال ہے کہ بہتر کر نے کی ضرورت ہے۔ پہلے مصرع میں 'حق کی' میں تنافر لگ رہا ہے۔ اور دوسرے میں "پر" بمعنی لیکن/مگر فصیح نہیں سمجھا جاتا۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی میری پسند کی چائے ہے سیما علی آپا۔ جزاک اللہ خیر
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اسی بات پر ایک کپ چائے ہو جائے
  7. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بس بات کا ڈھب ہے کہ نہ ہو خوب سے ہٹ کر ورنہ ہے زمانے میں نصیحت بھی اذیت
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ سب معاملات درست ہو جائیں۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ژوب میں سردی ہوتی ہو گی، اسی لیے لوگ گرمیوں میں کچھ زیادہ ہی جانے کی باتیں کرتے ہیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں بھی ہو گی چائے کی پتیلی چڑھائی ہوئی ہو گی چولہے پر
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ جو دو چار لوگ مجھ ناچیز کو جانتے ہیں وہ بھی بھول جائیں کہ کوئی عظیم نام کا محفلین بھی ہے میں حاضری لگانے آ گیا ہوں السلام علیکم
  12. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دعا ہے کہ سلامت رہیں انسان سبھی کسی بھی گھر میں نہ خوشیوں کی جگہ غم آئیں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر تو یہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ السلام علیکم کہہ لیا جائے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے کام پر تھا میں تو، آج کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی ہے یہاں حاضری کے لیے آنے میں!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سواریاں زیادہ ہیں تو بس منگوا لیں؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد بھی کرتا ہو گا سر جب کبھی چائے نہ ملے تو
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی کمپلین نہ کر دے پڑوس میں سے! مگر یہاں پاکستان میں تو آدھی رات کو بھی ڈھول بج سکتے ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے سیما علی آپو، صرف دو کپ؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو وجی بھائی کو وعلیکم السلام اور بعدمیں سب کو السلام علیکم
  20. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وقت ملتا ہے تو آ جاتا ہوں لکھنے دو لفظ اس بہانے ہی سہی بزم کا حصہ تو رہوں!
Top