نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    زیادہ مرچیں کھانے کے بعد تو کانوں سے اٹھتا ہے۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یعنی کہ چھیتی جا تے جان چھڈ۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اس طرح کے "کم" کرنا ہی پڑتے ہیں جی۔
  4. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    واہ واہ۔ کیا چیز یاد کرائی ہے جناب۔ یہ بھی والد صاحب سعودی عرب سے لے کر آئے تھے۔ سبھی تصویریں مکہ مدینہ کی تھیں۔
  5. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میٹرک کے قریب چائنہ والی فونیکس سائیکل ملی۔ کالج بھی اسی سائیکل پہ جایا کرتا تھا۔ سردیوں میں کسی ٹرک یا گاڑی کے پیچھے پیچھے چلانے کی کوشش کرتا تھا تا کہ گرما گرم دھویں سے سردی کم کی جا سکے۔
  6. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بچپن میں والد صاحب نے BMX سائیکل لے کر دی تھی۔ کچھ اسی طرح کی تھی۔
  7. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    زبردست جناب۔ پہلے ہمارے پاس بھی اسی شکل کا ریڈیو بھی ہوا کرتا تھا۔ والد صاحب سعودی عرب سے لائے تھے۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ کروی شکل کی وجہ سے بستے میں مشکل سے سماتا تھا۔ کچھ اس جیسا تھا، بس کالے کی بجائے شاید پیلے رنگ کے مخمس تھے۔
  8. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلینڈ اوورز مکمل ہونے سے 1 گیند قبل 268 رنز پر آل آؤٹ۔
  9. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کسی دور میں دنیا کے نقشے والا جیومیٹری باکس بھی زیرِ استعمال رہا۔
  10. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس طرح کا جیومیٹری باکس بھی سکول کے زمانے میں قیمتی اثاثہ ہوا کرتا تھا۔
  11. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پولکا آئس کریم کس کس نے کھائی ہے؟
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    تا کہ پوری ہونے کا چانس تو رہے۔
  13. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ماہی گیری کرنے جاتا ہو گا۔
  14. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلینڈ 234 پہ 7 آؤٹ ہو چکے 47 اوورز میں۔ کلدیپ کی 10 اوورز میں 25 رنز دے کر 6 وکٹیں۔
  15. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہمارے ہاں 1993 میں لگا تھا۔ اس شکل و صورت والا
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    بولٹ ہیڈ والے پیچ نہیں ہیں کمر میں۔ "-" یا "+" والے ہیں۔
  17. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کچھ زیادہ ہی انتہاؤں کی جانب پرواز کر گئے ہیں قبلہ۔ لوٹ آئیے۔
  18. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اور وہ "ٹوٹی" بھی اس طرح کی ہوا کرتی تھی۔
  19. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اب تو ای میل بھی یادِ ماضی ہو چکی۔ اپنے کسی دوست یا عزیز کو ای میل کئے ہوئے بھی ایک عشرے سے زائد ہی ہو گیا ہو گا۔ بلکہ شاید ڈیڑھ عشرہ ہی ہو گیا ہو۔
Top