زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
اس لکڑی کی بابت بھی قبلہ خ رضوی صاحب نے گل فشانی فرمائی ہے کیا؟
یاز
Post #170
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان
جواب میں انڈیا کا 127 پہ 1 آؤٹ۔ قوی امکان ہے کہ روہیت اور ویرات شتک جڑیں گے۔
یاز
Post #99
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
بچپن می دیکھا تھا کہ جب کبھی گھڑا یا مٹی کی ہانڈی ٹوٹتی تھی تو نانی اماں اس کو ایسا چولہا بنانے کے لئے استعمال کر لیا کرتی تھیں۔ ہانڈی یا گھڑے کا گردن سے اوپر اوپر والا حصہ ایسے چولہوں کے پیندے کا کام دیتا تھا۔
یاز
Post #111
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
ہم نے تو بہت پیا ہے۔
یاز
Post #106
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
پارکر تو بہت ہی اونچی چیز تھا جناب۔ "ہیرو" کا پین بھی اچھا خاصا ٹشن مہیا کرتا تھا۔
یاز
Post #97
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے وغیرہ
یاز
Post #86
جولائی 12، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تیرہویں سالگرہ
تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف
اور وہ بھی اس پہ منحصر ہے کہ آپ صاحبِ پیچ کس کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں یا سامنے سے۔
یاز
Post #88
جولائی 12، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
ڈالر اور ایگل کے پین بھی بہت عرصہ استعمال میں رہے۔ اتنی پرانی بات ہو چکی کہ اب یاد بھی نہیں کہ ایسے ہی ہوتے تھے یا کچھ مختلف۔
یاز
Post #85
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
سلیٹی سے سلیٹ پہ کس کس نے لکھا
یاز
Post #83
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
نام چیز جگہ بھی بہت کھیلا۔ عموماََ ترتیب یہ ہوا کرتی تھی۔ نام چیز جگہ جانور یا پرندہ پھل یا سبزی فلم یا ڈرامہ
یاز
Post #82
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
اگربتی شاید ابھی بھی مستعمل ہو، لیکن حیران کن طور پہ مجھے اب یاد بھی نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کب سلگائی تھیں۔
یاز
Post #79
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
ایک انکل کے پاس ویسپا ہوا کرتا تھا۔ اس پہ بیٹھنے کی سعادت بھی دو تین بار نصیب ہوئی۔ شاید تین عشرے قبل کی بات ہو گی۔
یاز
Post #77
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرہویں سالگرہ
تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف
ہم نے تو فقط مطلوبہ اوزار پیش کیا ہے۔ اب یہ تو صاحبانِ کمر پہ منحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔
یاز
Post #86
جولائی 12، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظالموں کے ہاتھ کے طوطے بھی اڑ جائیں گے الیکشن کے بعد۔
یاز
Post #15,218
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
بچپن والا ٹی وی کچھ اس طرح کا ہوا کرتا تھا، جس کے سامنے دروازے نما شٹر بھی تھے۔
یاز
Post #75
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
کچھ بھی کر لے دنیا، یہ نہ رک پائے گی،محبت بڑھتی جائے گی۔
یاز
Post #1,460
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
ہمارے ہاں بھی اسی طرح کا ہی ہوتا ہے، اور بہت ہوتا ہے۔ تاہم مجھے بہت ہی عرصہ ہو گیا اس سے مستفیض ہوئے۔
یاز
Post #68
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
فلاپی ڈسکس تو بہت استعمال کیں۔ کسی دور میں سوا پانچ انچ والی، اور پھر ساڑھے تین انچ والی بھی۔
یاز
Post #67
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
اس طرح کی ریڑھی سے گنے کا رس پئے ہوئے بھی زمانہ ہی ہو گیا۔
یاز
Post #65
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
ہمیں 1988 میں ملی تھی شاید۔ بی ایم ایکس بینڈٹس کا اب یاد بھی نہیں۔
یاز
Post #62
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top