بھانجے ہر کسی کو نہیں لتاڑا کرتی میں ، اور جس کسی کو لتاڑتی ہوں بغیر وجہ کے کبھی نہیں آجتک لتاڑا میں نے :confused: ، ، آپ بھی یہی پر ہوتے ہیں اور دیکھتے سنتے ہی ہونگے ،، جب بھی کسی کو لتاڑا ، خوب لتاڑا وجہ یہی کہ کچھ وجہ ہوتی ہے تو لتاڑتی ہوں ناں ،، آپکو کبھی لتاڑا ۔؟ نہیں ناں ، کیونکہ آپ نے...