آپ بھی بتائیے کیسا ہے موڈ آپکا ۔
:lol::lol: آپکے اس گلےِ ِ شکوے بھرے لہجے سے مجھے ڈاکٹر یونس رضا ص یاد آگئے ہیں جو بلکل ایسے ہی مسنگ ِ والے تھریڈ میں آکر لکھ جاتے تھے ، کبھی کوئی مجھے بھی تو مس کرے :lol::lol: اور '' مجھے آخر کوئی مس کیوں نہیں کرتا وغیرہ ،،
آپ نے بھی عندلیب ایسے لکھا...