شکریہ ، ، بچے تو اتنے خوش ہورہے ہیں کہ ماموں ، نانی ، خالہ انکل سبکے سب ایک ساتھ ہی آرہے ہیں ، ، بہت خوش ہیں سب،
امی تو بمشکل سے ایک مہینہ گزار لیں یہاں تو بڑی بات ہوتی ہے
مگر سس اور برو رہے گے دو مہینے کی چھٹی پر آرہے ہیں ،
مجھے بھی بہت سی تیاریاں کرنی ہیں ، ہر چیز نئی لے رہی ہوں ،...