یہاں ہماری ایک معزز محفلین نے بتایا تھا کہ پنجابی میں 'چودھری' اور اردو میں 'چوہدری' لکھا جاتا ہے۔ ویسے بھی لہجوں کے فرق کی وجہ سے کہیں 'ہ' پہلے ادا ہو جاتا ہے اور کہیں 'د' اور یہی فرق لکھنے میں بھی در آتا ہے۔
آپ کی محبت لیکن معذرت وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔