نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    جیسے آپ نے تو نظروں کی خوب حفاظت کرلی!!!
  2. سید عمران

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    ہائیں... آپ کو ہماری جوانی کا کیا پتا... ہوسکتا ہے ہم ستر سالہ سنیاسی باوا ہوں!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  3. سید عمران

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    توبہ توبہ کیسی کیسی ترغیبیں دے رہے رہو... کہاں گئے محفل کے بڑے بزرگ؟؟؟
  4. سید عمران

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    یہ کیا ہورہا ہے ہماری غیر موجودگی میں... کون کس کو جوان کررہا ہے؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  5. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معذرت... اس طرح صرف جن بھوتوں کو بلاتے ہیں بلاؤں کو نہیں!!! :doh::doh::doh:
  6. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہرحال طب کی ہو یا غلطی کی... یہ دیکھیں اطلاع کیا دی جارہی ہے!!!
  7. سید عمران

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    یعنی افریقی ممالک کی اچھی صورت حال ہے... کیا وجہ؟؟؟ آئسولیشن؟؟؟
  8. سید عمران

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    انڈونیشیا، ملیشیا، سنگاپور، افریقی ممالک اور اسرائیل کی صورت حال کیا ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    دعائے صحت

    اللہ تعالی آپ کو عافیت کے ساتھ صحت و زندگی عطا فرمائیں. آمین.
  10. سید عمران

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized: اب نمبر وار اس گروپ کے معزز ارکان کے اسماء گرامی بھی تحریر فرمادیں!!!
  11. سید عمران

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    دال میں کچھ کالا نہیں پوری کالی دال ہے۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔ چاند کی دنیا میں یہ پہلا قدم!!!
  12. سید عمران

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آصف اثر کا کیسے پتا چلا؟؟؟
  13. سید عمران

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    نمی بتاتی ہے کہ آگے دریا ہے!!!
  14. سید عمران

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    جی، ماضی کی گرد اب جھڑی تو دنیا نے آپ کو پہچانا!!! :hatoff::hatoff::hatoff:
  15. سید عمران

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آمین۔۔۔ اور انہیں اس کام کے لیے ہمت اور حوصلہ بخشے!!! :praying::praying::praying:
  16. سید عمران

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اور مولانا کو مستقبل بینی پر بھی داد دینا بنتی ہے کہ صدیوں بعد آنے والے در نایاب کو اپنے دور میں پہچان لیا!!! :jokingly::jokingly::jokingly:
  17. سید عمران

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اب ہر کوئی آپ جیسا عالم فاضل کہاں؟؟؟ :heehee: :heehee: :heehee:
  18. سید عمران

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    کاش مولانا رومی حیات ہوتے تو آپ کے نیک خیالات ان تک ضرور پہنچادیتے!!!
  19. سید عمران

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کلون، نون اور ان نون آپس میں اتنے خلط ملط ہوگئے کہ انہیں علیٰحدہ کرنے کا کام آپ جیسا باریک بین ہی کرسکتا ہے!!!
Top