یہ نہایت رعونت اور تکبر کا کلمہ ہے کم از کم اہل ایمان تو اسے منہ سے نکالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کہ فلاں بیماری، آفت یا وبا سے لڑنا ہے...
لڑنا نہیں خدا سے ڈرنا ہے. سارا حکم اسی کے یاتھ میں یے. جسے چاہے بیمار کرے جسے چاہے شفاء دے...
چو سلطان عزت علم برکشد
جہاں سر بجیب عدم در کشد
جب وہ سلطان عزت...