چوں کہ آپ نے نبی کی زوجات کا حوالہ دیا تھا اسی کے تناظر میں یہ بات پیش کی تھی کہ اگر آپ ان کے تجارتی و کاروباری کردار کی بات کرتے ہیں تو ان کے حوالے سے اللہ کے اس حکم کی بھی بات کریں کہ اپنے اپنے گھروں میں جم کر بیٹھی رہو۔۔۔
کیا آپ خواتین کو یہ رہنمائی دیں گے کہ اللہ نے تو نبی کی بیویوں کو...