پہلی بات ہم نے اپنی بات نہ ماننے والوں کو کچھ نہیں کہا۔۔۔
دوسری بات آپ خود ڈھونڈ لیں، یہیں کہیں آپ کو سرعام ببانگ دہل اعلانات مل جائیں گے، ہم کسی کا نام نہیں لیں گے۔۔۔
تیسری بات ہم نے تو کسی کا نام نہیں لیا لیکن آپ نے براہ راست ہم پر فرسودہ مائنڈ سیٹ ہونے کا الزام لگا دیا۔ یعنی دوسروں کو...