علامات قیامت میں کہیں پڑھا تھا کہ دنیا میں عورتوں کی تعدادآہستہ آہستہ بڑھتی چلی جائے گی اور قیامت وقوع ہونے سے پہلے مرد عورت کا نسبت تناسب 1-50 کا ہو جائے گا۔ بے حیائی کا بڑھنا نوشتہ دیوار ہے جی۔
جی جی۔۔قسمےمیں تو بالکل بهی نہیں سمجھ رہا۔۔۔۔۔ کہ 'جهوٹا، بے ایمان' والی ٹرمنالوجی کا استعمال تو سب خواتین کا اپنا اپنا ہوتا ہے۔ یقیناً آپ نے مجهے نہیں کہا ہو گا:battingeyelashes: