نتائج تلاش

  1. طالوت

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    منتظر الزیدی میری ڈیسک ٹاپ پر میری ڈیسک ٹاپ اب منتظر الزیدی کے ساتھ ;) وسلام
  2. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اونٹ تو آپ کا بے مہار معلوم ہوتا ہے ۔۔ جنھیں یہ تک نہیں پتہ کہ سفیر ، مہمان اور حملہ آور یا غاصب ملک کے سربراہ کی غصب کیے گئے ملک میں کیا حیثیت ہوتی ہے ۔۔ (برائے مہربانی جواب ذرا مختصر اور موضوع سے متعلق دیا کریں) (صحابہ کی غلطیاں ، اس دھاگے کا موضوع نہیں اور نہ ہی اس پر بحث درکار ہے صرف...
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کوئی مسلم لیگیا نہیں ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شریفوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے بھائی جی یہاں تو گاڑی "ٹُھک" جائے تو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے ُشرتوں کا ، اور بد قسمتی اگر آپ کو عربی ٹھیک سے نہیں آتی ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    پاکستانی صحافی کی صدر بش کو مارے جانیوالے جوتے ایک کروڑ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش

    قیصرانی اتنا سنجیدہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ، اسے بھی نفرت کا اظہار ہی سمجھیے ۔۔۔ سنا ہے جوتا پاکستان کا بنا ہوا ہے :eek: اس موچی کے اب جوتے لگیں گے جس نے بنایا تھا:laugh: وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    ذرا دیر سے مگر مبارک ہو ظہور احمد۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    ذرا دیر سے مگر مبارک ہو زکریا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    منتظر الزیدی نے پکار کر جوتا مارا تھا ورنہ شاید لگ ہی جاتا ۔۔ بہت خوب ! عابد آپ تو شاعر ہوتے جا رہے ہیں ، اللہ رحم کرے شاعروں کا سیلاب آیا ہوا ہے محفل پر ۔۔ زکریا بلاشبہ یہ کوئی بڑا مجاہد نہیں لیکن شاید اپنی نفرت کا اظہار کرنے کے لیے اس کے پاس اس سے بہتر کوئی اور طریقہ نہیں تھا ۔۔ رات جیو کے...
  8. طالوت

    اطلاع

    پھر آپ ہی بتائیے کیا کیا جائے ؟ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    میں مصطفٰی قریشی نہیں ہوں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    دو حج نہیں جی "چھوڑ دو ----حج کر آئے ہو خیر سے" شکریہ ماوراء وسلام
  11. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    کہاں اقبال اور ان کے شاہین کہاں ہم سے نالائق گدھے :blush: رعب شوب تو میں بغیر تصویر کے بھی ڈال سکتا ہوں :hatoff: مشرف نہیں رہا اب ، اب باغی کہہ سکتی ہیں ورنہ اس وقت تو ہم بھی دم دبا کر بیٹھے ہوئے تھے کچھ زیادہ جوش آیا تو کبھی بک بک کر لی۔۔ فوجی جوان (جرنیل نہیں) ہمیشہ سے میں ان محبت کرتا ہوں...
  12. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    اسلیے تو جناب کراچی بلا رہے ہیں آپ کو ۔۔۔ بھیا اندرونی دنیا ، بیرونی دنیا کے حالات و واقعات سے ہی بنتی ہے ایسا نہ ہو تو بے حسی کی علامت ہے ۔۔۔ "بک بک" کرنا صرف میری اپنی "خصوصیت" ہے دوسروں کو میں نے اس میں شامل نہیں کیا۔۔۔:) وسلام
  13. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    لیکن جوتے مارے والے کتنے ہیں اور ان کا ہاتھ روکنے والے کتنے ۔۔۔۔۔ اور نام نہاد اخلاقیات اور اس کی پستی کو رونے والے الگ ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آپ نے چمگاڈریں دیکھیں ؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  15. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    آپ اسلام کے مخالف حرکت ثابت تو کریں یا باذوق کی طرح آئیں بائیں شائیں کریں گی ؟ (مگر مختصر) مردانگی کے جوہر دکھانے والوں کو آپ "دہشت گرد" کہتے ہیں (جہاد کا اعلان کرنے والے "اصلی مجاہد" کا انتظار خاصا طویل ہو چکا) اب ایک اعتدال پسند شخص صرف جوتے ہی مار سکتا ہے ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    بہت خوب باسم ۔۔۔۔۔۔ اس کو ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے ؟ وسلام
  17. طالوت

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    اللہ نگہبان بھائی ۔۔۔۔۔۔ سدا خوش رہیں وسلام
  18. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    ذرا تکلیف کریں اور دو چار کی تصاویر تو اتار لائیں ۔۔ ہم نے تو بہت چھوٹی چھوٹی چمگاڈریں دیکھی ہیں ۔۔ اور وہ بھی جب اڑا کرتی تھیں تو کانوں پر ہاتھ رکھ لیتے تھے کہ یہ کانوں سے چمٹ جاتی ہیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    یہ ابھی تازہ تازہ واقع ہوا ہے ۔۔ دورانِ حج کہ پیسوں کا کھانا لینا بھی آسان نہیں تھا پس میں نے علی ذاکر کو "بکرا" بنائے رکھا ۔۔ اسی طرح کراچی میں ایمپریس مارکیٹ کے جس دکاندار سے ہم سودا سلف لیتے ہیں وہاں بھی رش کا یہی عالم ہوا کرتا ہے ۔۔ اسی طرح بہت سی جگہیں ہیں اور رش سے تو مجھے چڑ سی ہے ۔۔...
  20. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    واہ بھئی چیتے بلاگ بھی بنا ڈالا اور ہم ابھی سوچ ہی رہے ہیں ۔۔ بہت خوب وسلام
Top