"جو بو گے وہی کاٹو گے" " جو عمل کرو گے اسی کا بدل ملے" اب ایسا تو نہیں نا کہ آپ گندم بوئیں اور فصل مکئی کی حاصل ہو ، یا انڈا آملیٹ بنائیں اور بن کر وہ تکہ یا سیخ بوٹی بن جائے ۔۔ ہم تو اتنے "بھولے" ہیں کہ رسول عربی (صلوۃ و سلام ہو تمام انبئیا پر) کا جہاں نام آ جائے آنکھیں بند کر کے اس پر یقین کر...