نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی :birthday:
  2. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    جنید اور عامر کی جوڑی اچھی ہے۔
  3. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    جنید خان نے وارنر کو آؤٹ کر دیا
  4. فہد اشرف

    رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا// جیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں میں

    رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا// جیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں میں
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالما چائے پلا دے :p:LOL:
  6. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرپھرا تھا اس لئے "طاقت" تنظیم کے بہکاوے میں آ کر گھر چھوڑ دیا تھا۔
  7. فہد اشرف

    اندرا ورما: وہ عجیب شخص تھا بھیڑ میں۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ عجیب شخص تھا بھیڑ میں جو نظر میں ایسے اتر گیا جسے دیکھ کر مرے ہونٹ پر مرا اپنا شعر ٹھہر گیا کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے وہ نرالا طرز پیام تھا جو سخن کی حد سے گزر گیا وہ ہر ایک لفظ میں چاند تھا وہ ہر ایک حرف میں نور تھا وہ چمکتے مصرعوں کا عکس تھا جو غزل میں خود ہی سنور گیا...
  8. فہد اشرف

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    :in-love::act-up: مجھے تو لت لگی تھی :p
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرغام خان مقلاق کا بیٹا تھا۔
  10. فہد اشرف

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    بہت شکریہ ابن توقیر صاحب،
  11. فہد اشرف

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    شکریہ یاز بھائی اور بہت شکریہ کہ اتنی ساری امیدیں(وہ بھی واثق) آپ نے مجھ بےرنگ و رونق سے رکھ چھوڑی ہیں۔:act-up::p مزید شکریہ :):)
  12. فہد اشرف

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    تشکّر جناب، آپ کی خوشی ہماری خوشی ہے:act-up:
  13. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    ١٢ اوور ۵۰-۲ دونوں وکٹ فاکنر نے لیے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی، شرجیل۱۸ اور حفیظ4 جبکہ اظہر علی۱۲ ریٹایرڈ ہرٹ ہو چکے ہیں
  14. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    ؎سگ رہ بری بلا ہے :)
  15. فہد اشرف

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    اگر رات بھر جاگ کر نیٹ چلانے والا Nocturnal ہوتا ہے تو ہاں میں Nocturnal ہوں۔ مجھے بھی اچھا لگا ویسے محفل پہ کافی ہندوستانی ہیں ماشاءاللہ
  16. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    آسٹریلیا 268-9 ، ویڈ کی سنچری بھی ہو گئی جیتنے ایبل اسکور ہے
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے حروف بھگتانے کے لیے لوگ الزام تراشی پہ اتر آتے ہیں، یہ تو وہی بات ہوئی ؎ اپنا کام بنتا بھاڑ میں جائے جنتا
  18. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمزم تو ہے نہیں چائے ہے ذائقہ بدل جائے گا۔
  19. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    یہ سب مت کہیے بس کھل ہی جانے دیجیے :)
Top