جی ایسے ہی ہے یہ بات۔ ہم نے بھی یہی روایت سنی تھی۔ لیکن چونکہ روایات کا بیان کرنا اس دھاگے کا مقصد نہ تھا سو اس لیے تذکرہ نہ کیا۔ :)
جی بالکل۔۔۔ مہاشیر ہی ہے۔ :) تلاش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ہمیں بتاتے ہمارے پاس کوئی دو سو تصاویر ہیں۔ ایک آدھی آپ کی فرمائش پر اور اپلوڈ کر دیتے۔ :)
ہاہاہااااا۔۔۔...