نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو رباعیات

    محترمی وارث صاحب۔ اقبال کی رباعیات کے حوالے سے ایک بات عام طور پر کہی جاتی ہے اور وہ غلط بھی نہیں، کہ ان کی رباعیاں روایتی وزن پر نہیں ہیں۔ آپ کا نکتہ نظر جاننا چاہتا ہوں۔ فقط ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی
  2. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    توبہ توبہ توبہ توبہ سارے ان کیتے گناہواں دی توبہ جہڑے پولیس ثابت کرا سکدی اے۔ میرے کچھ بھتیجے بھانجے کچھ مسیر ملیر پولیس وچہ نیں، سرکاری کاروائی نہ وی ہوئی تے ایہ غریب ماریا گیا سمجھو، اٹھونجا سالاں دے بال نوں کُراہ تے نہ پاؤ۔ اک سزا ہے وے، ہر پاکستانی نوں پولیس وچہ بھرتی کر لئو !!!!۔ کیسسسا؟
  3. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    بھولے بادشاہو، میں تاں ہیگا ای ٹائپسٹ آں، پنجاں صفحیاں تے تاں انگلیاں وی رواں نہیں ہوندیاں، تاں ای تاں غلطیاں ہوندیاں نیں۔ ویہہ پنجھی صفحے کہندے تے میں من لیندا۔ کیہ خیال اے، ایہ پنج صفحیاں دی سزا تہانوں نہ سنائی جاوے؟ جہڑا بولے ۔۔۔۔
  4. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    کفر است در طریقتِ ما کینہ داشتن --- آئینِ ماست سینہ چو آئینہ داشتن
  5. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    ٹائپنگ میں غلطیاں ہو گئی ہیں ۔۔۔۔ کیا اس کے لئے بھی کوئی سزا تجویز کر رکھی ہے آپ نے؟
  6. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    وہم، کہا جاتا ہے کہ ایک بیماری ہے، اس سے بھی بڑی ایک بیماری ہے جسے حسد کہا جاتا ہے۔ کہنے والے تو یہاں تک فرما گئے کہ حسد ایسا گناہ ہے جو اپنی سزا آپ ہے۔ اگر آپ اس بات سے متفق نہیں تو چلئے حاسدین کے لئے کوئی نرم تر یا سخت تر سزا سنا ڈالئے، مگر اس میں ۔۔۔۔ جی مَیں نہیں میرزا چچا کہتے ہیں کہ کچھ حد...
  7. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    کیا کہہ رہے ہو بھائی! جُوتا کلچر پہلے ہی متعارف ہو چکا ہے، اور عالمی میڈیا نے اس کلچر تو اچھی خاصی ہوا دے ڈالی ہے۔ سپیمرز پر اگر آپ یہ بوٹ وغیرہ آزماتے ہیں تو ۔۔۔ یا آپ یہ کچھ اِ آزمانا چاہتے ہیں تو آپ کو کتنے سربراہان سے اجازت لینی پڑے گی، ورنہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ الحذر اے اہلِ جوتا الحذر
  8. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    محمد یعقوب آسیؔ زبانِ یارِ مَن اسباقِ فارسی کے تسلسل میں نو آموز قارئین مذکورہ مضمون کا مطالعہ پہلے کرلیں تو مناسب ہو گا جب ہم کسی زبان کے قواعد کی بات کرتے ہیں تو دراصل ہم موجود الفاظ سے جملے بنانے کے ساتھ ساتھ ان سے نئے الفاظ بھی حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے نئے الفاظ کو ہم دو بڑے گروہوں...
  9. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    کلام میر تقی میرؔ فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو اب وفا کر چلے کوئی نامیدانہ کرتے نگاہ سو تم ہم سے منہ بھی چھپا کر چلے بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے بھی جدا...
  10. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا کا سہ ماہی خبرنامہ کاوش دوسرا دَور، پہلی جِلد، دوسرا شمارہ (ستمبر ۲۰۱۰ء) اس شمارے کے مشمولات غزلیات: نوید صادق، شمشیر حیدر، امجد شہزاد، احمد فاروق، خیال کنجاہی، الیاس بابر اعوان، وحید ناشادؔ ، ابو ذر، نوشیروان عادلؔ ، ظفری پاشا۔ منظومات: عصمت حنیف، طالب انصاری، وحید...
  11. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    اجی ہوتا ہے، ان شربتوں میں سارا کچھ!۔ فرق صرف ہجوں کا ہے۔ یہ در اصل شَر اور بُت کا مجموعہ ہے۔ آپ اور میں اگر سادہ لوح واقع ہوئے ہیں تو شربت بنانے والے تو معصوم ٹھہرے (اور معصوم بھی خالص عربی معانی میں: محفوظ و مامون)۔ جو میں نے عرض کیا سارا کچھ ہوتا ہے، وہ ایسینس کی صورت میں ہوتا ہے، دورِ حاضر...
  12. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    صابر صاحب محترم، میری مجبوری ہے کہ میں سیکولرزم کو نہ مانتا ہوں نہ مان سکتا ہوں۔ یہ آپ کا دل گردہ ہے کہ آپ ایسا کھیل رچا سکتے ہیں۔ تاہم دکھ ہوتا ہے جب اس کھیل میں حصہ لینے والا کوئی شخص دھڑلے سے کہہ دیتا ہے کہ وہ بات تو چودہ سو سال پرانی ہو چکی۔ اس سے آگے کیا کہوں؟ سوچنے کی بات ہے کہ کیا اس...
  13. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    محسن احسان اردو غزل کا ایک درخشاں ستارہ پیدائش: ۱۹۳۲ء ڈھکی نعل بندی، پشاور وفات: جمعرات ۲۳؍ ستمبر ۲۰۱۰ء پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔ ۱۳ کتابیں تصنیف کیں۔ تنقیدی مضامین لکھے۔ گندھارا ہندکو بوڑد کے رکن رہے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف ہیں۔ جون ڈرائیڈن اور جارج برنارڈ شا کے شہ پاروں کا اردو...
  14. محمد یعقوب آسی

    شبنم جو ملے خواہشِ دریا نہیں کرتے ۔ محسن احسان

    محسن احسان اردو غزل کا ایک درخشاں ستارہ پیدائش: ۱۹۳۲ء ڈھکی نعل بندی، پشاور وفات: جمعرات ۲۳؍ ستمبر ۲۰۱۰ء پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔ ۱۳ کتابیں تصنیف کیں۔ تنقیدی مضامین لکھے۔ گندھارا ہندکو بوڑد کے رکن رہے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف ہیں۔ جون ڈرائیڈن اور جارج برنارڈ شا کے شہ پاروں کا اردو...
  15. محمد یعقوب آسی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    محسن احسان اب ہم میں نہیں رہے، کسی دوست کے پاس ان کا کلام ہو تو انتخاب یہاں لگائیں، اور ان کی تصاویر بھی۔ بہت شکریہ
  16. محمد یعقوب آسی

    شبنم جو ملے خواہشِ دریا نہیں کرتے ۔ محسن احسان

    محسن احسان اب ہم میں نہیں رہے، کسی دوست کے پاس ان کا کلام ہو تو انتخاب یہاں لگائیں، بہت شکریہ
  17. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    بات سود کی ہو یا جعلی ادویات کی، سزائیں تو پہلے سے موجود ہیں۔ اصل بات اس پر عمل درآمد کی ہے۔ سود جس کو قرآن کریم نے حرام قرار دیا اگر ہم نے اپنے معاشرے میں رائج بلکہ لازم کر رکھا ہے تو پھر ایسے کئی ہزار مظلوم نکلیں گے، کہ غلط عمل کا نتیجہ بھی غلط اور آگے غلط در غلط۔ وہ جو سود پر قرض لینے والا...
  18. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مناسب ہوتا اگر آپ ”خوبصورت“ کی حدود کا تعین بھی فرما دیتے۔ بہر حال، اگر ماڈریٹر صاحبان ضروری سمجھیں تو میری پوسٹ کو حذف کر دیں، (پوسٹ نمبر 615) ۔
  19. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    بدھ: ۲۲؍ ستمبر ۲۰۱۰ء (شعری اور تنقیدی اجلاس) صدارت: شہزاد عادلؔ ، نظامت: طارق بصیرؔ ، غزل: نوشیروان عادلؔ دیگر شرکائے اجلاس: ظفری پاشا، وحید ناشادؔ ، محمد حفیظ اللہ بادلؔ ،محمد ظہیر قندیلؔ ، رانا سعید دوشیؔ ، وحید ناشادؔ ، عارف سیمابیؔ ، طالب انصاری، ارشد علی، رفعت اقبال، شمشیر حیدر، محمد...
  20. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ماہِ من پا بخلوتم انداز روشن و داغ و مہربان امشب من بغل می کنم ترا با عشق تو برایم غزل بخوان امشب بر کنارم چو نیستی اے دوست تو ای رویای من بمان امشب (شاعر - نامعلوم) - کہا جاتا ہے کہ یہ اشعار مینا نازنین (تہران، ایران) کے ہیں۔
Top