نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر دار جو کھٹی چٹنیاں کھائیں تم نے ،وہ بھی رات کے وقت۔ نمکین چائے کب تک چلے گی ۔
  2. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    یہ کیا ہوا ۔ 150 بھی نہیں ہوئے ؟
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ بھی :martiniglass:
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :martiniglass:یہ لو بھئی آپ کا حصہ ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات یہ ہے کہ سلامتی اس کا بڑا حصہ ہو گی ہماری دعاؤں کی شکل میں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل بھائی کا سلام ایک مرتبہ تو ہم قبول کریں گے تین مرتبہ کوئی اور کرے گا۔ انشاءاللہ ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ کھایا ہو اگر، تو تقسیم کر وا دو فاختاؤں میں ہی ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ایک دن کا ایک ہی فالودہ کافی ہے باقی سب کو بھی فالودہ ملنا چاہیئے ۔ خواہ وہ فاختہ بی بی ہی کیوں نہ ہوں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہوا اس مرتبہ میرا فالودہ فاختہ کھاگئی ۔ یہ تو بد امنی کی بات ہے بی بی فاختہ!!! یہ کیا کیا ؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمر اور عقل کا تعلق ابھی تو بیان کیا کہ کچھ نہیں ۔ کچھ لوگوں کو عمر بھر عقل نہیں آتی۔اور کچھ نو عمری میں ہی سیانے ہوتے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ۔کام تو انسان کی پہچان ہے ۔ جم گئی دنیا کی محفل کام سے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دھاگا پھر تیز رفتاری میں دھڑام سے گرے گا۔ لگ رہا ہے ہمیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے بھئی ریٹنگ والا ریڈ کراس ۔ !!!
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتاؤ کیا فوری طبی امداد کا کورس کرو گی وہاں ۔ تم تو پہلے ہی خدمت خلق میں طاق ہو ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے چائے پیو یارو ۔ پھر گلے کی شکایت نہ کرو گے ۔نمک ڈال لینا تھوڑا سا۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب ہم تمہیں ریڈ کراس دینا شروع کریں پھر !!!
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن اٹھائے بغیر کچھ حاصل نہیں ہو تا ۔ انسان کو مضبوط ہونا چاہیئے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ دیتی وہ دودھ بھی ڈال دیتی ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو بات ان بزرگوں نے کہی وہ اپنے بزرگ اعلی نے بھی فرمائی ہے ۔ دشوار تو یہی ہے کہ دشوار ہی نہیں ۔
Top