نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    سر دھننے کے بجائے سر دھنائی والی تھی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    خبطی

    کوڑی۔۔۔۔ وہ بھی پھوٹی ہوئی۔۔۔۔ کون وصولتا ہے جی اب۔ ویسے نفسیاتی معالجین کے بارے میں یہی کہا سنا جاتا ہے کہ وہ خبطی ہوتے ہیں۔ اب۔۔۔۔۔ دو خبطی اک دوجے سے کیسے نمٹتے ہیں اس بارے میں کوئی رائے دینے سے قاصر ہوں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    خبطی

    ایسے انکشافات ہونے سے نفسیاتی معالجین کے رزق میں برکت ہوتی رہتی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    پبلکلی وضاحت کر دینی چاہیئے۔ ورنہ ٹهک سے فتوی آ جاتا ہے۔ امریکہ بهرا پڑا ہے بهارتی گجرات کے پٹیلوں سے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    خبطی

    بہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    پیچھے کی اشٹوری پہلے بتا دیتے تو اتنی انی نا مچتی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب تخصیص کر دی تو پھر کوئی شائبہ رہنا نہیں چاہیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    مہربانی جج صاحب
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لڑی کے پہلے مراسلے کا ایک پیرا دوبارہ سے پیش خدمت ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    قصور کے ساتھ لاہور اور شیخوپورہ بھی آپ کا ہے۔ ساڈی کی مجال اسی کجھ آکھیے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان سب کی توجیہ دی جا سکتی ہے۔ ایمرجنسی رسپانس۔ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل استعمال کی جا رہی ہے۔ ہیلمٹ کی موجودگی سے اردگرد نظر دوڑانے میں رکاوٹ کا خدشہ ہے و مزید ہدایات لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ :bighug:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کلیے پر تو ہر ریاستی ادارہ سیاسی ہو گیا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    آگ لگی دیوار کے پیچھے نا ہو کہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس سیاستدان کے پاس حکومت نا ہو وہ اداروں کے متعلق اس قسم کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ یہ پوسٹ 'آج کی تصویر' نامی لڑی کے لیے نہایت موزوں ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    متاثرین کو بیرونی امداد کی ہمیشہ سے ضرورت رہتی ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متعلقہ لڑی میں پوسٹ کیجیے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    ادب دوست بھائی کا حکم چاہیے اور یقین جانئیے کہ تعمیل کرنے میں ہمارا ریکارڈ شاید لاکھوں سے بہتر ہو۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    بچ جائیں بچ جائیں۔ یہ نا ہو کوئی یہاں آپ کے ساتھ 'مندی' کر جائے۔ یاد رہے یہ مندی سٹاک ایکسچینج والی نہیں ہو گی۔ :cool2:
Top