نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    :shock: :shock: :shock: :shock: کمی محسوس۔۔۔؟؟ huh huh۔ :shock: :shock: :shock: :shock:
  2. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    دعا پر بات ہو رہی تھی۔ :?
  3. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    سوال کرنا منع ہے۔ کیا کسی کو اتنے سوال کرنے الجھن نہیں ہوتی؟ (مجھے تو جب اس تھریڈ کو دیکھ کر الجھن ہونے لگتی ہے تو اسی وقت سوال کر دیتی ہوں :P )
  4. ماوراء

    بوجھو تو جانیں

    مجھ سے ایک پہیلی پوچھی گئی تھی۔ میں نے تقریباً سب کو ایس ایم ایس کر کے پوچھا۔ دنیا کے کسی کونے سے مجھے جواب کسی نے صحیح نہ دیا۔ اور پھر مجھے سزا کے طور پر پیزا کھلوانا پڑا۔ مجھے پتہ ہوتا تو قیصرانی سے ہی پوچھ لیتی۔ :(
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہمارے ہاں بھی آج موسم بہت اچھا ہے۔ بہت لمبے عرصے بعد آج سورج میاں نکلے، لیکن آنکھ مچولی ہی کھیلتے رہے۔ موسم اچھا ہو تو اکثر موڈ بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ اس لیے میرا موڈ بھی اچھا ہے۔
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ابھی محب کے بھی کچھ صفحات رہتے ہیں۔ :shock: :shock: :? :?
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ، ابھی تو میں اپنے سوالوں کے جوابات تلاش کرنے کے چکر میں ہوں۔ مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی سوال کا جواب دینے کے قابل ہوں۔ لیکن میں یہ ضرور جاننا چاہوں گی کہ آپ کا سوال کیا ہے۔ :)
  8. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہر کام تو دوسروں کو نہیں سونپتی، میں تو تمھارے کام بھی کر دیتی ہوں۔ کتنا آہستہ آہستہ کرتی رہوں؟ :?
  9. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو، مجھے تو کہیں لپ سٹک دانتوں پر لگی دکھائی نہیں دے رہی۔ :?
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شگفتہ سسٹر، لیکن لکھنے کون سے صفحات ہیں۔؟؟ :roll: آپ کا کیوں نہ سوچیں، سب سے پہلے تو آپ کا ہی سوچتے ہیں۔ :?
  11. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست راہبر۔ مجھے معلوم ہے کہ سب ہی بہت اچھے ہیں لیکن کوئی سب سے اچھا ہے جو میرا حصہ بھی لے لے؟؟ میرے بس کا کام نہیں ہے یہ۔ :( :P
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    lol۔ شکر ہے میں روئی بھی نہیں تھی۔ :D
  13. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    چوکور ہوتی تو کم از کم مجھے تو کوئی فرق نہ پڑتا۔ کیا یہ سچ ہے کہ چھینک آنے پر کوئی یاد کر رہا ہوتا ہے؟ :P
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جشن تو بے چارہ۔۔۔دو مہینے سے ہم نے جشن جشن لگائی ہوئی ہے۔ آخر میں یہ حال ہونا تھا۔ :cry: شگفتہ آخری صفحات پوسٹ کرتی ہیں تو ۔۔۔ میں تو صرف خالی مبارک باد دے دوں گی۔ اتنا ہی جشن کافی ہے۔ ویسے ہر بار جشن کے نام پر مجھے پچھلا جشن یاد آ جاتا ہے۔ :cry: :P
  15. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    قیصرانی، کتنے دن رہ گئے ہیں۔ میرے پاس گانوں کے ویڈیوز زیادہ نہیں ہیں۔ :P http://www.youtube.com/watch?v=8Zmjd9KMjCM
  16. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    ہاں بالکل، جیسے آپ آجکل چہچہا رہے ہیں۔ خوش ہونے کی وجہ ضروری ہوتی ہے؟
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ نے ہی جلدی کی۔ :cry: شگفتہ، خود بتائیں گی نا۔
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اس لیے میں نے کبھی ناطے بنائے ہی نہیں۔ کہ بعد میں چھوڑنا ہی تو ہے۔ :P :D موڈ۔۔بہت اچھا ہے۔ دعا ہے کہ اچھا ہی رہے۔ :D
  19. ماوراء

    مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

    میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ہماری پالی سی بھتیجی کو لمبی اور بہت اچھی زندگی دے۔ آمین۔
Top