نتائج تلاش

  1. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    ارے واہ بہت ہی زبردست اور خوشی کی خبر ہے جی۔ بہت مبارک ہو جاسمن بہن اور مریم افتخار بہن۔
  2. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    آگے آگے کے ساتھ ساتھ دائیں بائیں بھی دیکھتے رہئے بھائی۔
  3. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    44 اوورز میں 212 پہ 6۔
  4. یاز

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    اس مراسلے کو اتنا ناپسند کیوں کر لیا قرۃالعین اعوان بہن جی؟
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بڑھیا لکھا ہے یا بُڑھیا؟
  6. یاز

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن جی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں اور ترقیاں عطا کرے۔ آمین
  7. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    دھونی جی سست بیٹنگ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے۔ 53 گیندوں پہ 28 رنز بنائے ہیں۔
  8. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    عبداللہ محمد صاحب! آپ کی ضرورت ہے یہاں پہ شاید۔
  9. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارتی ٹیم 41 اوورز میں 199 رنز پہ 6 وکٹیں کھو چکی ہے۔ دھونی ہنوز کریز پہ موجود۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بسم اللہ کریں جناب۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    25 جولائی کی رات کو یہ ہدف پورا ہو جائے گا انشاء اللہ۔
  12. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور جڑی بوٹیاں تلف کرنا کس کا کام ہو گا؟
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏کوئی تمھارے گھر ڈاکہ ڈالے تم اس کا استقبال کرو گے؟؟؟ عمران خان کا سوال اس سوال کا بہتر جواب تو خاور مانیکا ہی دے سکتا ہے
  15. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    دو تین دن قبل ٹی وی چینل پہ بڑے فخر سے دکھا رہے تھے کہ کچھ مزدوروں نے اپنی اس دن کی آمدنی ڈیم فنڈ میں دے دی۔ قوی امکان تو یہی ہے کہ وہ خبر بھی ڈرامہ ہی ہو گی۔ لیکن اگر بالفرضِ محال سچ تھی تو سوچنے کا مقام ہے کہ مزدوروں کی روٹی "ٹھگنے" پہ سارے معاشرے کو ندامت محسوس ہونی چاہئے تھی، بجائے فخریہ...
  16. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    یہ سب "حلوہ پکاؤ" مہم ہے صرف۔
  17. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    14 ٹریلین نہیں، ایک اعشاریہ چار ٹریلین کا ہدف "تھا". روزانہ پانچ کروڑ روپیہ بھی جمع ہو تو فقط ڈالر کی آج کی چھلانگ سے ہدف میں جو اضافہ ہوا ہے، فقط اس کو پورا کرنے کے لئے اضافی ساڑھے چار سال درکار ہیں۔ آپ کے مہیا کردہ ربط میں بہت ہی مناسب الفاظ میں لکھا ہے کہ Public finance is not a joke, the...
  18. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    فی بالغ پاکستانی تو ایک روپیہ ہو ہی گیا ہو گا۔
  19. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    تو کیا ڈیم بنانے کے لئے بھی برائن لارا کو رن آؤٹ ہونا پڑے گا؟
  20. یاز

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    تبھی تو عوامی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ اکاؤنٹ کو گلوکوز کی ڈرپ لگانے کے باوجود انتہائی قلیل رقم جمع ہو پائی ہے۔ اس سے ہم یہ بھی اندازہ لگاتے ہیں کہ عام لوگ کسی حد تک باشعور ہو چکے ہیں۔
Top