نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ابتدا میں ہی کر دوں۔ میرا خام قسم کا اندازہ یہ رہا۔ ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 35 ۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 85 ۔۔ پاکستان مسلم لیگ نون: 55 ۔۔ متحدہ مجلس عمل: 9 ۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 9 ۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4 ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
  2. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    سیاست پہ بحث اور دیگر پیش گوئیاں تو کافی کر لی گئی ہیں۔ کیوں نہ عددی زبان میں بھی کچھ اندازے لگا ئے جائیں۔ قومی اسمبلی کی کل 342 سیٹیں ہیں، جن میں سے 272 پہ جنرل الیکشن ہونا ہے۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ تمام حلقوں میں الیکشن ہو گا۔ یہ پیش گوئی کیجئے کہ کون سی پارٹی کتنی سیٹیں جیتے گی۔ پیش گوئی ایک...
  3. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس میں بھی کوئی سسپنس نہیں رہا اب۔
  4. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دل سے ہو دور یہ وہ داغ نہیں
  5. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    میرا خیال ہے کہ پچ ہی کا چکر ہے۔ گوروں کے لئے بھی ہدف آسان نہ ہو گا۔
  6. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے کیا اب سیاسی منظرنامہ اسی نوے فیصد تک عیاں نہیں ہو چکا؟ یعنی کسی کو اب بھی کوئی شک وغیرہ رہ گیا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ کیا ہو گا۔
  7. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی دیکھے تو اب وہ داغ نہیں
  8. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    50 اوورز کے اختتام پہ سکور 256 رنز 8 آؤٹ۔
  9. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب کوئی داغ بچ کر دکھائے!!
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    اس کے بعد تو ایک نیا بورڈ لگے گا "دفتر را گاؤ خورد" والا
  11. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    دھونی کے آؤٹ ہونے سے انڈین ٹیم کے رن ریٹ کو چار چاند لگ گئے ہیں۔
  12. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ دنیا ہے پیارے، یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے ہیں، تڑپتے رہیں گے
  13. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے نیز کچھ دیر تو لگے گی سوال و جواب میں وغیرہ
  14. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    فیصل آباد میں رہ کر فیصل آبادی رنگ خوب چڑھ گیا ہے۔ راستہ بتاتے بتاتے بھی جُگت ضرور لگانی ہے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پل دو پل میں آتے ہی ہوں گے۔
  16. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
  17. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    دھونی آؤٹ۔ انڈیا 221 پہ 7۔
  18. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ہم بھی اسی راہ سے یہاں پہنچے ہیں بھائی۔
  19. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    کیا اسم بامسمٰی قسم کا نِک ہے بھائی۔ ایں نکتہ خوب است۔
Top