حسینی برج کو موسٹ ڈینجرس کہنے والے نیشنل کے ساتھ ساتھ کئی انٹرنیشنل ولاگرز بھی ہیں۔ اگر قریب سے جاننا چاہیں کہ یہ کیوں ڈینجرس ہے تو یہ ایک منٹ کی ویڈیو اس کی لمبائی، اس کے نیچے پانی ، اپنے یا دوسروں کے ہر قدم پر اس کا ہوا میں معلق شے کی طرح غیر معمولی ہلنا اور اس کے سٹیپس کے درمیان فاصلہ قریب...