نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق بھی کھول لی جائے آج۔ کافی دنوں سے نہیں کھولی گئی اس لڑی میں، کہیں اس کے تالے کو زنگ ہی نہ لگ جائے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں تو ہر طرف ماشاء اللہ قربانی کا گوشت تیار کیا جا رہا ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کی یہ قربانیاں قبول فرمائیں، آمین میری طرف سے بھی سب محفلینس کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیں، ہم تختی کو گھما گھما کر لکھ لیں گے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عمر عطا ہو آپ کو آپا، اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں، آمین
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اب تو الحمد للہ درست چل رہی ہے ترتیب، دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو ریل گاڑی پٹری پر ہی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کی لہر دوڑ گئی ہے ماشاء اللہ ان لڑیوں میں پھر سے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں کہیں بھی کوئی غمزدہ ہے اس کو راحت ملے اور جو کوئی پریشان حال ہے اس کی پریشانی دور ہو۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہے رجسٹر حاضری کا؟ میری حاضری لگا لی جائے! وعلیکم السلام
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدمے میں ہو گی یہ لڑی کہ کچھ دنوں سے میں بھی غیر حاضر رہا ہوں
  10. ع

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    دونوں میں "پردہ" کون سا ہے اس کی وضاحت کی کمی ہے دو لختی بھی ہے اور پہلے مصرع میں روانی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ پہلے مصرع کا پہلا متبادل بہتر ہے، مگر دوسرا مصرع پہلے کے ساتھ مربوط نہیں لگتا
  11. ع

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    پہلے شعر میں ہنر کا تعلق دنیا کی بے ثباتی دیکھنے کے ساتھ بنتا ہوا نہیں لگ رہا، جیسا میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ دیکھنے کے قابل یا اتنی نظر مل گئی ہے، یا علم ہی لے آیا جائے دوسرے میں ناہل حکمرانوں کا محل معلوم ہوتا ہے تیسرا میرے اپنے مشوروں کے بعد بھی مجھے کچھ بہتر نہیں لگتا، خاص طور پر پہلا مصرع...
  12. ع

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    مزید یہ کہ دوسرے شعر کا دوسرا مصرع ابھی بھی کوئی اچھا نہیں ہے، دونوں متبادل پسند نہیں آئے "خود ہی" عجیب لگ رہا ہے، لوگوں کا کیا آپ پر اتنا اختیار ہے؟ کہ جیسا چاہیں بنا دیں؟ حالات نے مجھے کچھ... چل سکتا ہے اس شعر کی پچھلے شعر کا ساتھ مطابقت زیادہ ہے، ان دونوں میں سے ایک رکھ لینا چاہیے میرے خیال...
  13. ع

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے جس نے مری وفا میں سب کو بھلا دیا ہے ------ایطا کا سقم ہے 'ملا' اور 'بھلا' قوافی میں 'لا' کی وجہ سے، بھائی شکیل کا 'عطا' والا مشورہ پسند آیا ہیں تھک گئے فرشتے میرے گناہ لکھتے اتنے گناہ کر کے ان کو تھکا دیا ہے ---------'ہیں تھک گئے' اچھا بیانیہ نہیں لگتا، تھک سے...
  14. ع

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    دوسرا مصرع بحر کی پٹری سے اترا ہوا لگتا ہے سچا ثابت کر دے خود کو یہ تیرا...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول ہوں ہم سب کی عبادات اور دعائیں۔ اور آئیندہ بھی دعائیں کرتے رہنے اور عبادات میں لگے رہنے کی توفیق عطا ہو۔
  16. ع

    مبارکباد محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

    بہت بہت مبارک ہو محمد احسن سمیع راحلؔ آپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں
  17. ع

    غزل (16 جون 2023)

    قوافی پر تو شاید آپ متفق ہو گئے ہیں کہ غلط تھے غنا والے شعر میں لفظ 'سمجھایا' میرے خیال میں روانی کو متاثر کر رہا تھا، خیر، ظاہر ہے کہ یہ اشعار آپ نے نکال دئے ہیں تو ان پر بات کرنا شاید اب درست نہیں آمد رفت کا استعمال (بغیر 'و' یعنی آمد و رفت ) مجھے ٹھیک نہیں لگا تھا، میرے نہ ہونے کے برابر...
  18. ع

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    جو خود غرضی میں آیا تھا وہ ساتھ ہمارا چھوڑ گیا مشکل میں جو ساتھ رہے گا وہ اپنا کہلائے گا -----------پہلے میں ایک رکن زائد لگتا ہے، خود غرضی میں جو آیا تھا ساتھ۔ ۔ ۔ البتہ 'غرضی' کا تلفظ کہیں سے دیکھ لیں، مجھے ایسا لگتا ہے کہ ر متحرک ہو گی اس میں مشکل ہیں حالات بہت اب جینا ہے آسان کہاں ظالم کچھ...
  19. ع

    غزل (16 جون 2023)

    میرے خیال میں بھی قوافی غلط ہی ہیں، لخت بخت سخت قوافی کے ساتھ کچھ اشعار اور کہہ کر غزل مکمل کر لی جائے تو ایک اچھی غزل ہو سکتی ہے انتہائے بندگی تھی جب خلیل اللہ نے امرِ ربی پر لٹایا تھا جگر کے لخت کو ۔یہاں 'امر ربی' کی جگہ 'حکم ربی' مجھے زیادہ بہتر لگتا ہے دوسرے شعر کا پہلا مصرع عدم روانی کا...
Top